@molanamanzoormangle: سنت اور بدعت میں فرق! اذان سے پہلے صلوٰۃ پڑھنا کیسا ہے؟ بیان شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ۔ #varalreels #islamicreels #islamicpost #september #nationalparks
درود پاک ہر وقت جائز ہے ہمیں کسی کے فتوے کی ضرورت نہیں ہے
2026-10-22 05:29:46
33
𝐇𝐀𝐅𝐈𝐙 ᶦᵇʳᵃʰᶦᵐ ᑕᕼIᔕᕼTI :
آپ کے اکابرین کے نزدیک اذان سے پہلے اور بعد میں صلوٰۃ و سلام پڑھنا جائز ہے
2026-10-22 05:03:43
21
𝄟✮⃝Ali Sher :
Mashallah bhot khub
2026-10-23 07:18:54
0
salman :
چلو کسے بہانے سے ہی صحیح ،اللہ نے منکر سے بھی درود شریف پڑھوایا
2026-10-22 17:02:33
9
kamrn shah :
درود سلام پڑھنا ہر وقت جایٔز ہے اذان پہلے یا بعد ہر وقت کی کو یٔ قید کی
2026-10-22 06:14:31
6
ArsalRao :
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ♥️
2026-10-22 05:44:44
6
💫 ISHQ JALALI💫 :
الصلوۃ والسلام علیک سیدی یا رسول اللہ
وعلی آلک و اصحابک سیدی یا خاتم النبیین
صل اللہ علیہ والہ و اصحابہ وبارک وسلم
2026-10-22 17:17:38
3
janjua :
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2026-10-22 15:52:36
4
🚩. ۔ ×͜× بری 1 🚩 :
پھر داڑھی کے بارے میں کیا خیال ہے
2026-10-22 10:00:08
0
k :
تبلیغی اجتماع کے بارے میں کیا رائے ہے حضرت جناب کی
2026-10-22 09:35:55
2
Muhammad Ali :
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-10-22 14:21:41
2
💖🌹. Ali. Nawaz. Hanfi.s. 💖 :
قربان استاد جی ماشااللہ 🥰🥰
2026-10-23 04:18:55
1
Mohideen Bangulzai :
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💎💎💎💎💚💚
2026-10-22 20:55:39
1
Azeem jaan Ajbarhi :
درود شریف ہر جگہ کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہے، اذان سے پہلے ایک اعلان کیا کرتا تھا، اور بریلوی لوگ اسکو آزان کا حصہ بھی نہیں سمجھتے بلکہ آزان سے الگ ہی محبت سے الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ پڑھتے ہے،
2026-10-22 12:01:21
2
SABIR HUSSAIN GALOTIAN KHURD :
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2026-10-22 18:17:42
1
Ashiq lasi :
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ♥️
2026-10-22 05:23:57
4
محمد شبیر ہزاروی :
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ♥️
2026-10-22 06:30:14
2
بسم اللہ بسمل 83 :
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
2026-10-22 05:27:03
2
ⒽⓊⓈⓈⒶⒾⓃ ⒽⓄⓃⒺⓎ :
ان دیوبندی اکابرین پہ کیا فتوی لگاؤ گے جنہوں نے کہا کہ اذان سے پہلے اذان سے بات الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ پڑھنا جائز ہے کیا وہ دیوبند کے کابین بدعتی تھے کہ ان کو بدعت کی تعریف معلوم نہیں تھی
2026-10-22 11:36:39
4
A.R Rehman Vector Artist :
azaan sy koch mint phly dorood prh jataa h azaan sy milakr nhi
2026-10-23 10:49:07
0
Khurram rajjput :
molvi sahib gee app ye baty azan Afzal ha ya darood
2026-10-23 15:06:18
0
Babur Saleem :
بدعت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے
2026-10-23 11:46:45
0
Rana Jangsher Ali :
❤️good
2026-10-23 02:55:59
0
Abu Hashir kamboh :
درود شریف کن الفاظ کے ساتھ جائز اور کن کے ساتھ ناجائز ہے آپلوگوں کے نزدیک ؟
2026-10-23 14:59:15
0
ArsalRao :
2026-10-22 05:44:49
0
To see more videos from user @molanamanzoormangle, please go to the Tikwm
homepage.