@mian.safyan.offic: انسان کو بڑی خوش فہمیاں ہوتی ہیں، کبھی اپنے بارے میں، کبھی دوسروں کے بارے میں۔ 💔🥀 کسی کو اپنا سمجھ کر زندگی گزار دیتے ہیں، تو کسی سے وفا کی امید لگا بیٹھتے ہیں۔ 😔 مگر وقت ایسا آئینہ دکھاتا ہے، کہ انسان کی ہر خوش فہمی توڑ جاتا ہے۔ 💔 جن سے امیدیں ہوتی ہیں، وہی بدل جاتے ہیں، اور جن خوابوں کو حقیقت سمجھتے ہیں، زندگی اُنہیں بھی مٹا دیتی ہے۔ 🥀😭