او بھائی ولیمہ ہمارے نبی پاک کی سنت ہے اور قل بدعت ہے
2026-10-22 04:37:41
86
sawera :
قل بھی نہیں ھے اسلام میں
2026-10-22 04:54:44
36
Bushra Khalid :
ہمارے ایک ملنے والوں کی فوتگی میں ایک عورت سرمہ ڈال کر آی؛ مرحوم کی ماں کی نظر پڑی تو؛ روتے ہوئے؛ بین کرتے ہوئے بولی؛؛ دیکھ میرا بیٹا؛؛؛ تیری چاچی کتنا؛ اچھی طرح سرمہ لگا کر آئی ہے
2026-10-22 04:06:30
55
ارمان🥂 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
2026-10-22 05:00:51
64
🚩GUJJAR 🚩 :
ماشاءاللہ ہماری عوام الٹ سمت چل پڑی ہے اب تو مرنے والے گھر قل خوانی پر میز کرسیاں باقائدہ ٹینٹ لگے ہوتے ہیں
2026-10-22 03:25:46
108
Tasawar ranjha🥏 :
ہاے او اظہر امرا 🥰
وہ باتیں تم کر دیتے ہو جو ہم انکھوں سے دیکھ کر برداشت کر لیتے ہیں۔
لیکن کر نہیں پاتے
2026-10-22 03:52:51
307
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-10-22 04:33:20
84
@ :
bohtttt achi baat hai
jis ka dukh usi ka hai baki sab tamshaiii[Teary eyed]
بہت زبردست پوائنٹ اٹھایا ھے اپنے شرم نہیں رہی لوگوں میں
2026-10-22 04:32:29
12
UMAYRAA🍿 :
bilkul
2026-10-22 04:46:34
8
Hammad Mehar :
100% Right ✅
2026-10-22 02:58:28
2
Kafeel Warraich :
bilkul
2026-10-22 03:24:22
8
Tasawar ranjha🥏 :
اللہ تمہاری عمر دراز کرے🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-22 03:53:22
9
عام آدمی :
پاکستان میں والدین کی اکثریت اپنے اعمال کی بجائے
اولاد کو حافظ قرآن بنا کر جنت میں جانے کی شوقین ہے.
2026-10-22 03:29:28
20
چوہدری معیز نمبردار (خانوالی) :
Bikul
2026-10-22 03:31:30
11
علی جانم :
وہ لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
2026-10-22 03:32:01
7
Sada Ali :
معاشرہ ہمارا اتنا بگڑ چکا ہے کہ محرم الحرام کے دکھ اور تکلیف والے دنوں میں ہم خوبصورت کپڑے اور جہاں پر جلسہ وہاں پر کیا کیا تکلیف دے مناظر نہیں دیکھتے ایک وقت تھا کہ محرم الحرام میں ہم ٹی وی چلانا گناہ سمجھتے تھے سفید پوشاک پہننا گناہ سمجھتے تھے سیدھی چارپائی پر بیٹھ کر مسکرانا گناہ سمجھتے تھے اور اج ہمارا معاشرہ اتنا بے شرم ہو چکا ہے اتنا بے حس ہو چکا ہے کہ ال محمد جن کے لیے دنیا قائم ہوئی اور انہوں نے قربان ہو کر ہمارے لیے کربلا کا سبق چھوڑا ہم جب جلد سے جلوسوں پر جاتے ہیں خوشبوئیں لگا کر کپڑے پہن کر صوفے اور کرسیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے رنگ برنگے کھانے باربی کیو کا اہتمام کیا جاتا ہے کیا ہم اور ہمارا معاشرہ قرض دار نہیں بنو ہاشم کا کیا ہم وہ قرض اتار چکے ہیں کہ ہم عام روٹین میں تو چھوڑیں ان ایام میں بھی ہم اتنے سج دھج کر پر تکلف لوازمات کا اہتمام کرتے ہیں ہم کیا منہ دکھائیں گے
2026-10-22 04:00:16
13
ch shahzad bashir gujjar :
mashahall brother good masg
2026-10-22 03:21:37
5
To see more videos from user @azharamraofficial, please go to the Tikwm
homepage.