❤️Two Sisters Kitchen – حلال رزق، خلوص اور محبت کے ساتھ ❤️ہم سے پاکستان میں رہنے والے بھی آرڈر کر سکتے ہیں اور بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی بھی اپنے پیاروں کے لیے کھانا منگوا سکتے ہیں۔ 🥰
الحمدللہ، ہمارے ہاں صاف ستھرے ماحول میں تازہ، خالص اور گھر کا بنا ہوا کھانا تیار کیا جاتا ہے۔
🤲 اور اگر آپ صاحبِ استطاعت ہیں تو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ایک آرڈر اُن لوگوں کے نام بھی کریں جن کے پاس کھانے کو نہیں ہوتا۔ ہم آپ کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کرکے مستحق لوگوں میں تقسیم کریں گے، ان شاء اللہ۔ ❤️آپ کا ایک آرڈر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ اور ہمارے گھر کے لیے حلال رزق کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
📩 آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔ تمام آرڈرز ایڈوانس پیمنٹ پر لیے جاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
2026-10-22 20:18:04
1
Ume Shehzadi :
2026-10-22 10:47:06
2
Noor :
💗
2026-10-27 03:06:07
1
Zain Arain168 :
❤️❤️❤️
2026-10-26 00:54:24
1
چوہدری شہزاد ⛳️ :
💞💞💞
2026-10-22 03:26:36
4
sajadd balouch87 :
💕💕💕
2026-10-22 02:57:14
3
sajidhussain :
❤️❤️❤️
2026-10-25 18:58:42
0
꧁༺ռǟɖǟռ ʄօʝɨ༻꧂ :
❤️❤️❤️
2026-11-19 08:20:57
0
Kamran saeed :
❤️❤️❤️
2026-10-22 04:11:54
0
To see more videos from user @marthsquadeditz7, please go to the Tikwm
homepage.