@im____muslim1: ایک مسلمان کا یہ پختہ ایمان ہوتا ہے کہ موت کوئی خاتمہ نہیں، بلکہ اپنے پیدا کرنے والے (رب) سے ملنے کا ایک ذریعہ ہے۔ جب منزل اللہ کی ذات ہے، تو راستے (موت) سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں#foryoupageofficiall #viralvideo #foryoupage #standwithkashmir #CapCut