@ayat_noory: عورت عزت، محبت اور احترام کی حق دار ہے، چاہے وہ ماں ہو، بہن ہو، بیٹی ہو یا بیوی۔ ہمارا دین عورت کو عزت دینے، اس کے ساتھ نرمی سے پیش آنے اور اس کے حقوق کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے، مگر افسوس کہ کبھی ہم اپنوں کی محفل میں ہی عورت کی عزت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ کیونکہ اصل اچھے اخلاق وہ نہیں جو ہم دنیا کو دکھاتے ہیں، بلکہ وہ ہیں جن کا مظاہرہ ہم اپنے گھر کی عورتوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ عورت کی عزت کریں، کیونکہ عزت دینا انسان کی تربیت، کردار اور خوبصورت سوچ کی پہچان ہے . . . . . . #fypシ゚viral🖤tiktok #motivationalqoutes