Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ilostsinnnn: #Love
Rin
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 22 October 2026 03:32:37 GMT
549
10
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
morales™ :
2026-10-22 04:48:12
1
To see more videos from user @ilostsinnnn, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Unboxing Red Chamber. Phấn má đa năng nhà red chamber siêu mê 🥰🥰🥰 #redchamber #kemdanang #makeup #unboxing
جسم کا شہر (نو دروازے)🚪 • دو آنکھیں • دو کان • نتھنے کے دو سوراخ/ناک • ایک منہ • دو شرمگاہ یہ ہی وہ دروازے ہیں جن نو سوراخ کا بیرونی دنیا کے ساتھ رابطے اور جسمانی اخراج کے اہم راستے کا تعلق ہے۔ ہمارے جسم میں جو چیز میں داخل ہو گی انہی دروازوں کے ذریعہ اندر داخل ہو گی ۔ اگر ان کو کنڑول کرنا سیکھ لیا جائے ۔۔ یہی مشن ہے اور سارا کھیل ہے۔۔ اگر آپ کسی گندی محفل کچرا کے ڈھیر والی گفتگو چغلی غیبت بد گوئی بد اعمال میں حصہ لیں گے ۔آپ کے دماغ میں وہی باتیں فکس ہوں گی سارا دن خیالات اندر جسم میں جو آپ نے محفوظ کیا باتیں وہ کچرا اور بوجھ ہوں گی ۔ اپنے وقت کا استعمال کیسا کیا؟ انٹرنیٹ کا استعمال کیسا کیا ؟ آپ کی آنکھیں جو دیکھیں گی وہ محفوظ ہوتا جاے گا ۔اور جسم میں وہی انرجی قید ہو کر بوجھ بن جائے گی ۔قارین آپ پر مسلط ہو جاے گا ۔جو ذکر ازکار اور باقی نیک اعمال کرنے سے روکے گا ۔ہمارا وجود وزنی محسوس ہو گا ۔ ہم چاہیں گے نماز پڑھیں لیکن قارین ہم پر مسلط کیا ہو گا ۔شیطان کے چیلے جاسوس ہمزاد ،قارین نفس امارہ سب کے سب ہم پر مسلط ہو جائیں گے جس سے بوجھ محسوس ہو گا ۔تہجد کے وقت ہم بھار وزن محسوس کریں گے ۔ہر نیکی کا کام کرنا وزنی محسوس ہوگا ۔ ہمارے کانوں نے کیا سنا ؟ ہماری آنکھوں نے کیا دیکھا ؟ ہم نے کیا بولا ؟ جسم کا استعمال کیسا کیا ؟ ہمارے پاس ماحول کیسا بھی ہو ۔ ہم چاہیں گے تبھی ہمارے ان دروازں سے باتیں خیالات انرجی انٹر کر سکے گی ۔ اگر ہمارے اندر پر سکون انرجی موجود ہو گی ۔ ہم نے اپنے کانوں کے دروازے بند کر دیئے ہوں گے چغلی غیبت برائ والے مواد کے لیے ۔ آنکھوں کو زنا والے مواد سے محفوظ کر لیا ہو گا ۔ ہمارے اندر نور اکھٹا ہو گا ۔ اندر پر سکون ماحول ہونے سے خود پر خود روشن ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ آپ کی زندگی کے آپ بادشاہ ہیں آپ چاہیں ان دروازوں کو لاپرواہی سے کھولا رکھیں یا بند کر دیں ۔ آپ کے پاس کتنا بھی گندا ماحول ہو ۔ آپ اگر کم سے کم ایک دروازہ کی حفاظت کر لیں اس کو بند کر لیں کافی حد تک معاملے سدھارنے لگیں گے اور وہ زبان ہے ۔ زبان سب سے بڑا فتنہ ہے اور زبان سب سے بڑا ہتھیار ہے ۔ اگر کوئ آپ کے گھر پر کچرا پھینک جاے آپ اس کے دروازہ پر جائیں گے لڑنے ؟ یا اس کے پاس جا کر پیار سے سمجھائیں گے ؟ یا خاموشی سے درگزر کر کے اپنے مشن کی تیاری کرتے رہیں گے ؟ جو وقت آپ نے بحس کرنا ۔اس انرجی کو بچائیں ذکر ازکار کریں اپنی انرجی کو بچا کر مضبوط بنائیں ۔ آپ کا اخلاق سب کچھ ظاہر کر دیتا ہے آپ نے کتنا کام کیا ہے اپنے جسم پر ۔۔ آپ کتنے پر سکون ہیں اپنی زندگی سے ؟ اپنے آپ پر غور کریں ۔ آپ نے ان نو دروازوں میں سے کس کس پر تالا لگایا ہے ؟ یا کھلا چھوڑ دیا ہے شیاطین،جنات،سفلی مخلوق و قارین ،ہمزاد کے لیے ۔۔ آپ مراقبہ کے لیے بیٹھے جب کہ ان دروازوں کی کوئ حفاظت ہی نہیں زبان چغلی بد گوئی میں مصروف بری محفل موبائل کا غلط استعمال اس کا صاف مطلب ہے آپ اوپر راستوں تک سفر تو کرتے جائیں ۔۔ لیکن دروازے کھلے ہیں شیاطین حملہ کے لیے آ رہے ہیں۔۔ سب سے پہلے اپنے گھر اپنے جسم پر کام کریں اپنا اخلاق مضبوط بنائیں خاموشی اپنے ہتھیار کو مضبوطی سے تھامیں ضروری نہیں پر جگہ جواب دیا جاے ۔ خاموش رہیں یہی سب سے بڑی تڑپ اور جواب ہے ۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان پاک جو خاموش رہا وہ نجات پا گیا ۔ تو چاہیے اچھی بات کرے ورنہ خاموش رہے ۔ جس شخص نے مجھے دو چیزوں کی ضمانت دی میں محمدﷺ اسکو جنت کی زمانت دیتا ہوں۔ ایک اس کے دو ہونٹوں کے درمیان کی جگہ دوسری اس کی دو ٹانگوں کے درمیان کی جگہ ۔ جس نے حق پر رہتے ہوئے بھی جھگڑا چھوڑ دیا ۔دوسرے کو معاف کر دیا میں اس کو جنت میں نہر کے کنارے محل کی بشارت دیتا ہوں۔ جس کو جھکتے ہوئے عزت میں کمی آ رہی ہو۔وہ بروز محشر مجھ سے وہ عزت لے لے۔ آپ سوچیئے آج کو معاف کرتے ہوے در گزر کرتے ہوئے عزت میں کمی آے نفس مارنا پڑے ۔بدلے میں خود بروز محشر نبی کریمﷺ عزت کا تاج عنایت فرمائیں گے ۔ ابھی سے محاصرہ کریں ۔آپ خود کو پہچاننے نکلے ہیں ۔امر ربی یہ نہیں کہ میں اللّٰہ ہوں۔ بلکہ عاجزی ثابت کرنے اس دنیا میں ہم آے ہیں ۔ اللّٰہ پاک متکبر ہے ۔اس نے اپنی مخلوق میں اپنے امر حکم کو بھیجا ہم نے عاجزی پیش کرنا ہے ۔لڑائ جھگڑا فتنے فساد اس سب چیزوں سے دور نکل جائیں ۔خاموش پرسکون رہیں جتنا ہو سکتا ۔۔۔ مراقبہ کیا کیجئے درودشریف پڑھیں جتنا زیادہ ہو سکتا ہے ۔ آپ کو تین ماہ بعد معلوم ہونے لگ جاے گا سب ۔ ایک سال تک آپ اس فانی دنیا سے بہت دور نکل چکے ہوں گے ۔ اپنے روحانی مشن کی جانب نکل پڑھیں۔ اے پیارے بندے جاگ جا۔۔ جاری ہے ۔۔۔
October 27 | The Day Our Pets Return✨️🐾 In Día de los Muertos tradition, October 27 is believed to be the night our beloved pets return from the spirit world to visit us🌈 They are said to be the first souls to make their way home, guided by the light of candles and the scent of marigolds🏵 We honor them with photographs, their favorite toys, treats and a place at the altar. Because they were never just pets. They were family. 🤍🖤 Tonight, we remember the paws that left prints on our hearts. 🕯️🐾 #DiaDeLosMuertos #October27 #diadelasmascotas #PetLoss #RainbowBridge
#amorproprio #egoista #egocentrico #motivation #realista
Receita de pão caseiro sem sovar (cenário simples de cozinha) Ingredientes 500 g de farinha de trigo (aprox. 3 e 1/2 xícaras) 10 g de fermento biológico seco (1 sachê) 1 colher de sopa de açúcar 1 colher de chá rasa de sal 350 ml de água morna 2 colheres de sopa de azeite ou óleo Modo de preparo Em uma tigela grande coloque a água morna, o açúcar e o fermento. Misture levemente e deixe descansar por 5 a 10 minutos até formar espuma. Adicione o azeite e o sal. Misture. Adicione toda a farinha e misture com uma colher até formar uma massa úmida e pegajosa. Não precisa sovar. Cubra a tigela com pano ou plástico e deixe descansar por 1 hora ou até dobrar de tamanho. Após crescer, mexa a massa levemente apenas para retirar o excesso de ar. Coloque a massa em uma forma untada ou forrada com papel manteiga. Cubra e deixe descansar por mais 30 minutos. Preaqueça o forno a 200°C por 10 minutos. Asse por 35 a 40 minutos ou até o pão ficar dourado. Deixe esfriar um pouco antes de costar #fyp#tik_tok#usa#amen#foryo
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy