@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر 🌺 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد ﷺ 🌺 🌹 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 🌹 درود و سلام کا خوبصورت نذرانہ 🌹 اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكْ وَسَلِّمْ 🌿 🌹زندگی کی ہر صبح اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ایک خوبصورت نعمت ہے۔ اپنے دن کا آغاز درودِ پاک سے کریں، دل کو محبتِ رسول ﷺ سے روشن کریں اور اپنی زبان کو ذکرِ الٰہی سے تر رکھیں۔ یاد رکھیں! جو دل اللّٰہ کی یاد اور رسول اللّٰہ ﷺ کی محبت سے آباد ہو، اس کی زندگی سکون، امید اور برکت سے بھر جاتی ہے۔ 🌹 #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ #السلام #کلیام