@roohemaan044: one Million views deserve ##pleaseviralmyvideotiktokteam🙏😭yyyy #pleasetiktokunfreezemyaccount #onemillionfollowers #1millonlikes❤ #foryoupagеtrending
🌹❤️عورت محبت بھی ہے، عورت وفا بھی ہے، 🌸
کبھی ماں کی دعا، کبھی بہن کی حیا بھی ہے۔ ❤️کبھی بیٹی بن کر گھر کی رونق بن جاتی ہے، 👑
کبھی بیوی بن کر زندگی کی طاقت بن جاتی ہے۔ 🥀
عورت کی عزت کرنا ہر مرد کا ایمان ہونا چاہیے، 🤍
کیونکہ عورت کی عزت ہی مرد کی اصل پہچان ہونی چاہیے۔ 🌹❤️🔥