@_raza_awan_: اللہ پر ایمان اور یقین پختہ ہو تو دنیا کی کوہی طاقت آپکو نہیں روک سکتی ۔ نیت صاف منزل آسان حقیقی مسلمان تو یہ تھے ہم تو نام کے مسلمان ٹھہرے۔ ویڈیو اچھی لگے تو ری پوسٹ کر دینا فالو بھی۔۔۔۔ #turkishseries #virlvideo #foryou #growmyaccount #islam