تم سے بچھڑ جانے کے بعد جائے نماز پر بیٹھ کر جب میں نے اپنے لزرتے ہوئے ہاتھ دعا کے لیے اُٹھائے اور میرے کپکپاتے ہوئے ہونٹ جو ہمیشہ تمہیں خدا سے مانگنے کے عادی تھے آج تمہیں خدا سے بھول جانے کی دعا مانگ رہے ہیں میں ہر وقت خدا سے ضد لگایا کرتا تھا مجھے بس تم چاہیے آج میں اپنے خدا کے سامنے یہ کہتے ہوئے شرمندہ ہوں کہ اے خدا مجھے وہ عطا کر جو میرے حق میں بہتر ہو۔
2026-10-22 15:33:03
2
salman :
2026-10-22 13:27:18
1
Shumaila mubeen :
shi frmaya ap ny apni zaat k Siwa ap ka koi nhi jnb
2026-10-22 04:54:19
1
Ayesha Gul❤️🩹 :
🥀 وقت نے مجھے چپ رہنا سکھا دیا ہے اور حالاتوں نے مجھے سہنا سکھا دیا ہے اب کسی کی اس نہیں زندگی میں نہ لوگوں کی نہ سپنوں کی کیونکہ مجھے میری تنہائیوں نے اکیلا رہنا سکھا دیا ہے🥀
2026-10-22 06:02:17
2
nadeem :
mujhy hi keo aa rahi apki videos
2026-10-22 04:46:36
1
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀جب کسی شخص کا معیار بدل جاتا ہے
دِل بدل جاتا ہے دِلدار بدل جاتا ہے
میں بھی کرلیتا ہوں ہر بار بھروسہ اُس پر
اور وہ شخص بھی ہر بار بدل جاتا ہے
تُو جو بدلا ہے تو حیران نہیں ہے فلک
دَشتِ غُربَت میں ہر اِک یار بدل جاتا ہے
2026-10-23 20:53:34
1
Silent :
hunr aana kiya chahye wo logo mai bhethna hi na sykhy
2026-10-22 19:33:31
1
To see more videos from user @thesochnama, please go to the Tikwm
homepage.