@nadeemwrites17: اللہ نے آپ کو کسی کی ناقدری سہنے کے لیے نہیں، بلکہ عزت، محبت اور سکون کے ساتھ جینے کے لیے بنایا ہے ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی سے چلا گیا، ضروری نہیں کہ وہ آپ کا نقصان ہو! ممکن ہے آپ جسے اپنی دنیا کا سب سے بڑا خسارہ سمجھ رہے تھے، وہ آپ کے حق میں ایک بہتر راستہ ہو اور سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ اب آپ خود کو کسی کی محبت سے نہیں، بلکہ اپنی ذات کی قدر سے پہچاننے لگے ہیں ! یاد رکھیے، آپ کی قدر کسی کے آپ کو چُننے سے نہیں بڑھتی، اور نہ کسی کے چھوڑ دینے سے کم نہیں ہوتی #myrealstory #fypシ #trending #onmywords
*کمال کا حوصلہ دیا خدا نے مجھے*❤️🩹
*ہنس کر سہہ جاتا ہوں ہر درد تیرے بعد*🥹
*
2026-10-27 18:28:57
2
ازان 🥀 :
نا جانے کسے کسے دکھو کو قبول کر لیا ____ 🍁
'فقط ایک تیرے کُن کی عاص پر مولا ____ 🍁
ازان 🥀
2026-10-23 15:40:12
3
ڈاکٹر رائٹس :
8 saal
2026-10-22 05:15:40
4
Malik Ashraf Ali :
kia zabardast bat hai
2026-10-28 07:36:56
1
Malik...7722 :
Alhamdulillah
2026-10-22 16:56:33
2
🥀 :
right 💯
2026-10-24 03:59:24
2
@messa0432 :
some
2026-10-22 14:34:54
3
🦋❣️🦋 :
beshak 👍👍
2026-10-22 11:49:21
2
Leo ♌🦁 :
للہ نے آپ کو کسی کی ناقدری سہنے کے لیے نہیں، بلکہ عزت، محبت اور سکون کے ساتھ جینے کے لیے بنایا ہے
ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی سے چلا گیا، ضروری نہیں کہ وہ آپ کا نقصان ہو! ممکن ہے آپ جسے اپنی دنیا کا سب سے بڑا خسارہ سمجھ رہے تھے، وہ آپ کے حق میں ایک بہتر راستہ ہو اور سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ اب آپ خود کو کسی کی محبت سے نہیں، بلکہ اپنی ذات کی قدر سے پہچاننے لگے ہیں !
یاد رکھیے، آپ کی قدر کسی کے آپ کو چُننے سے نہیں بڑھتی، اور نہ کسی کے چھوڑ دینے سے کم نہیں ہوتی
اللّٰہ نے مجھے بڑی محبت سے بنایا ہے، وہ مجھے کسی کی ناقدری کی نذر کیسے ہونے دیتا
2026-10-22 15:06:52
3
CH,, ANSAR... :
yesssss No Doubt 👍..
2026-10-22 19:15:47
3
L.Na :
send caption
2026-10-22 18:04:13
2
🥰Kashif Ali Rizvi 😘 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 05:35:24
2
Anaya Imran۔ 2117 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 06:11:50
2
Ꮧ Ꮭ Ꭵ Ꮶ Ꮒ Ꮧ Ꮑ : :
🤗🤗🤗
2026-10-22 05:12:34
2
maliklaiquat875 :
😍😍😍
2026-10-22 14:30:48
2
To see more videos from user @nadeemwrites17, please go to the Tikwm
homepage.