@alfaaz.e.dard1: 2019 سے 2026 ان 6 سالوں نے مجھے عمر سے زیادہ سمجھا دیا کچھ اپنے بدل گئے، کچھ سپنے ختم ہو گئے اور کچھ درد ایسے ملے جو ہمیشہ کیلئے میرے اندر گھٹن بن کے رہ گئے 💔 #الفاظ_درد #2019to2026 #lifejourney #dard
الفاظَدرد
سے 2026۔ 2018
ان نو سالوں نے مجھے عمر سے زیادہ سمجھا دیا
کچھ اپنے بدل گئے کچھ اپنے ختم ہو کے کچھ درد ایسے ملے جو ہمیشہ کے لیے میرے اندر گھٹن بن کے رہ گئے