اللّٰہ پاک میرے قائد کوسلامت رکھے آمین یارب العالمین
2026-10-22 17:18:41
22
ل🌸 :
علمائے دیوبند زندہ باد ♥️
2026-10-23 02:37:28
21
Khan G :
مولانا فضل الرحمن زنداباد
2026-10-22 18:11:58
16
Muhammad Ammar :
مولانا فضلال الرحمن ژندہ باد
2026-10-23 03:37:27
10
Ashrf Khan :
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍
2026-10-23 05:46:55
3
Saqib Ali :
میں صدقے اللہ کریم سالا مت رکھے
2026-10-23 10:09:56
4
🌷Pakistan Zindahabad🌷 :
😏😏😏😏😏دورِ حاضر میں پاکستانی عوام پر جس قدر ظلم و ناانصافی ہو رہی ہے، اگر علماے کرام حق کی آواز بلند کریں تو ان کی شان میں کوئی گستاخی نہیں ہوگی، بلکہ عوام کے دلوں میں ان کی عزت اور محبت مزید بڑھ جائے گی۔
علمائے کرام انبیا علیہم السلام کے وارث ہیں، اور حق بات کہنا، مظلوم کا ساتھ دینا اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ان کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ اگر آج کے حالات میں بھی حق بات کہنے سے گریز کیا جا رہا ہے، تو کیا یہ خاموشی بھی کسی یزید کے خوف کی وجہ سے ہے؟
یاد رکھیے! عزت حق بات کہنے سے کم نہیں ہوتی، بلکہ حق کے ساتھ کھڑے ہونے سے بڑھتی ہے۔