@hopenewsofficialtiktok: ٹک ٹاکر کرک کنگ/آفنان خٹک کے والد اول زمان نے ابراہیم جان کو اپنے نئے ہجرے اور سویمنگ پول کی وزٹ کرائی۔ دونوں سویمنگ پول میں نہائے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ اول زمان کہتے ہیں کہ میں نے اپنے بیٹے آفنان کو کہا کہ لائیو چھوڑ کر کاروبار پہ توجہ دیں۔ آفنان نے ٹک ٹاک سے بہت کمایا۔ میں آفنان سے پیسے نہیں مانگتا۔ میرا بڑا بیٹا مجھے پیسے بھیجتا ہے۔ کہتے ہیں میں خود ایک گورنمنٹ سرونٹ ہوں۔ اچھی تنخواہ ہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بیٹوں کے ساتھ اکٹھا کاروبار کریں گا۔ کرک کنگ /آفنان خٹک کے والد اول زمان کے ساتھ انٹرویو Interview with Karak King/Afnan Khattak father Awal Zaman

hopenewsofficial
hopenewsofficial
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 October 2026 05:51:34 GMT
208253
16153
0
198

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hopenewsofficialtiktok, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About