@miralkhan45670: کسی نے میرے بابا سے کہا کہ تم نے اپنی بیٹی کو سر پر چڑھا رکھا ہے بابا نے کہا بیٹیاں اپنے باپ کے سر کا تاج ہوتی ہیں اور تاج سر پر ہی رکھا جاتا ہے بابا کے لیے بیٹی کبھی بڑی نہیں ہوتی اُس کی ہر ضد میں اُسے اپنا بچپن نظر آتا ہے اُس کی ہر خوشی میں اپنی خوشی ملتی ہے مگر بابا ایک دن جب میں آپ کا گھر چھوڑ کر چلی جاؤں گی تو آپ کے سر کا یہ تاج آپ سے دور ہو جائے گا تب میری خالی جگہ کو کون بھرے گا کون آپ سے ضد کرے گا کون آپ کے آنے کا انتظار کرے گا یہ سوچ کر ہی دل رونے لگتا ہے کہ ایک دن آپ کی لاڈلی کو آپ کا آنگن چھوڑنا پڑے گا #باپ_کے_سر_کا_تاج_ہوتی_ہیں_بیٹیاں #بابا_کی_لاڈلی_کی_رخصتی_کا_درد #بابا_کے_آنگن_کی_رونق_بیٹی #ایک_دن_بابا_کا_گھر_چھوڑنا_ہے #باپ_کی_خالی_گود_اور_بیٹی_کی_جدائی