پشاور کی عوام کا مطالبہ — رنگ روڈ پر بینظیر بھٹو شہید اسپتال تعمیر کیا جائے!
پشاور کی عوام کو ایک نئے اور جدید اسپتال کی اشد ضرورت ہے۔ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب زمین برسوں سے موجود ہے، لیکن افسوس کہ وہاں اب تک اسپتال تعمیر نہیں ہو سکا۔
ہم حکومت سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ موجودہ دورِ حکومت میں رنگ روڈ پشاور پر بینظیر بھٹو شہید اسپتال کی تعمیر کا عملی آغاز کیا جائے، تاکہ پشاور اور گردونواح کے عوام کو جدید طبی سہولیات میسر آ سکیں۔
صحت ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ عوام کو علاج کے لیے مشکلات کا سامنا نہیں کرنا چاہیے۔
یہ کسی ایک فرد کی نہیں، پورے پشاور کی آواز ہے!
مطالبہ ہمارا، حق عوام کا!
🏥 رنگ روڈ بینظیر بھٹو شہید اسپتال — پشاور کی ضرورت، عوام کی آواز!
2026-10-22 13:10:47
0
Nauman Khan 😎 :
2026-10-22 08:43:13
2
seni raja 🪩DON bala :
fast fast🤣🤣🤣🤣
2026-10-22 06:40:12
1
♥️ AFRIDI 302 ❤️ :
2026-10-22 09:22:17
2
👑 خان زادہ 👑 :
2026-10-22 08:57:19
2
ALTAF KHAN TANOLI :
2026-10-22 13:10:08
0
𝐇𝐚𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢❤︎𝐇 :
2026-10-22 09:24:21
2
ALTAF KHAN TANOLI :
2026-10-22 13:10:37
0
ALTAF KHAN TANOLI :
2026-10-22 13:11:02
0
No look👻 :
2026-10-22 08:47:29
2
jamal khan :
2026-10-22 08:47:41
2
mohiuddin shah :
ماشاءاللہ
2026-10-22 08:16:00
3
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.