@mahizawiyarshahbukhari6: پیر را بگزین که بیپیر این سفر مرشد کو اختیار کرو کیونکہ مرشد کے بغیر یہ سفر هست بس پر آفت و خوف و خطر بہت سی آفتوں، خوف اور خطرات سے بھرا ہوا ہے آن رهی کآن بارها تو رفتهای وہ راستہ جس پر تم پہلے کئی بار چل چکے ہو بیقلووز اندر آن آشفتهای اس پر بھی رہنما کے بغیر تم بھٹک سکتے ہو پس رهی را که ندیدستی تو هیچ پس جس راستے کو تم نے کبھی دیکھا ہی نہیں هین مرو تنها ز رهبر سر مپیچ خبردار اس پر تنہا نہ چلو اور رہنما سے منہ نہ موڑو ✨🇭🇦🇸🇭🇹🇦🇬🇸✨ #مرشدِ کامل تصوف #صوفیانہ #صوفی ازم #تصوف #صوفی @✨بـــــزمِ فقیر ✨