@rishtaekhass: ملتان سے ایک خاص رشتہ پروپوزل 🌸 36 سالہ، تعلیم یافتہ، خوبصورت، مغل خاندان سے تعلق رکھنے والی مطلقہ خاتون کے لیے مناسب رشتہ درکار ہے۔ خاندان تعلیم یافتہ، باوقار اور مستحکم ہے، جبکہ ملتان میں ایک کنال کا ذاتی گھر بھی موجود ہے۔ 🏡 💍 مطلوبہ رشتہ: 40 سے 45 سال کے درمیان شریف، سمجھدار اور خوشحال مرد، جو ایک باعزت اور پُرسکون ازدواجی زندگی کا خواہش مند ہو۔ 📩 مزید تفصیلات اور پروفائل میچنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں Rishta-E-Khaas.com سے۔ ❤️ جہاں ہر دل کو ملتا ہے اپنا ہمسفر! #RishtaEKhaas #MultanRishta #DivorceeRishta #MughalFamily #MarriageProposal