@bilal_warraichh: اگر آپ کو کبھی کسی کی غلطی بتانی ہو یا اس کی اصلاح کرنی ہو تو ہمیشہ نرم زبان استعمال کریں۔ کیونکہ نرم بات انسان کے ضمیر کو جگاتی ہے، جبکہ سخت اور کڑوا لہجہ انسان کے اندر ضد اور انا کو پیدا کر دیتا ہے۔ جب بھی آپ کسی میں کوئی برائی دیکھیں تو سب سے پہلے اسے اپنے اندر تلاش کریں، اگر وہ برائی آپ کے اندر بھی ہے تو اسے دور کریں۔ یہی سب سے اچھا طریقہ ہے۔🤍🌸 #foryou #foryoupage #caption