M Zeeshan [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-22 07:14:04
1
Rana bilal Bilal :
🌹🌹🌹🌹 سبحان الله🌹🌹🌹🌹حضرت بڑی خواہش ہے حضور کے میلاد میں آ پکا بیان آپکے سامنے بیٹھ کر سنو پتا نہیں وہ دن کب آئے گا کہ میں غریب کے گھر حضور کے میلاد کی سعادت میرے گھر میں کب ہو گی اللہ پاک سے دعا کرنا میرے لیے کہ الله پاک اتنی توفیق عطا کرے کہ حضور کی آمد میرے گھر میں ہو جائے آپ کا بہت شکریہ