یا اللہ! عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، انہیں صحت، صبر اور حوصلہ عطا فرما۔ ان کی مشکلات آسان فرما، حق و انصاف کی راہ میں ثابت قدم رکھ، اور جلد خیر و عافیت کے ساتھ اپنے گھر والوں اور چاہنے والوں کے درمیان واپس آنے کی خوشی نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲