@noor.khitab.shah.5: راشد خان نے بھارتی کمنٹیٹر آکاش چوپڑا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں وقت گزارنے کی وجہ سے مجھے افغانستان میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مئی 2026 میں جب میں شپگیزہ لیگ کھیلنے کے لیے کابل اسٹیڈیم گیا تو تماشائیوں نے مجھے ’’مہاجر، مہاجر‘‘ کہہ کر پکارا۔ وجہ صرف یہ تھی کہ میرا خاندان پشاور میں رہتا تھا میرا افغانیوں سے سوال ہے ہم پاکستانی ہے ہم آپ سے نفرت نہیں کرتے آپ ہمارے بھائی ہے لیکن خدا کے واسطے نمک حرامی مت کرو ہمیں نفرت نہیں بلکہ محبت اور بھائی چارہ چاہیے ❤️🤝 #RashidKhan #Pakistan #Afghanistan #Cricket #Brotherhood