hayeeeee 🥺 Dil ka dard likhne lage hn bhai ap 🥀🫠🫰🏻
2026-10-22 08:01:00
9
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
lines 🤌🏻🫠
2026-10-22 08:02:38
8
Four -Souls 🥀🖤 :
میں تمہیں وہ دکھ کیسے سناؤں
جنہیں سن لینے کے بعد گلے سے لگانا لازمی ہو جاتا ہے؟
2026-10-22 11:13:09
5
TALعT :
wo Dil Jo ab byjan SA Hy ...........🥺
2026-10-22 08:07:27
6
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
سناٹا صرف کمروں میں نہیں ہوتا، جب انسان اندر سے ٹوٹ جائے تو روح میں بھی ایک عجیب خاموشی ڈیرہ ڈال لیتی ہے۔🥺
2026-10-22 08:04:13
10
Ayzii🐼 :
اک عمر سے ہم دھوپ کے بستر پر پڑے ہیں
سینے سے لگاؤ ہمیں اک بار سایہ دار درختوں
~•
🥲
2026-10-22 08:52:33
11
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
سب کے دکھ بانٹنے والے اکثر اپنا درد کسی کو بتا نہیں پاتے۔❤️🩹
2026-10-22 08:07:17
6
Simran :
تجھے کیا خبر تیرے بعد ہم نے کتنی بار خود کو سنبھالا ہے....⭕⭕⭕
2026-10-22 08:04:16
10
Mano🌷✨ :
کبھی ہم بھی زندہ تھے، اب بس سانسیں باقی ہیں۔🫠🥀
2026-10-22 08:05:40
8
Seerat_. :
So True 🥹💔
2026-10-22 09:14:56
1
🥀عثمانی ✍️ :
غمِ حیات نے چھین لیے سارے افسانے
کبھی ہم بھی کسی کی آنکھ میں بستے تھے۔ 🥹❤️🩹
2026-10-22 08:03:26
10
T O O B A 🐰 :
uffff linesssss 🫠
2026-10-22 08:01:05
5
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
hyeee 🥹❤️🩹
2026-10-22 08:03:04
6
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
Life is full of unexpected goodbyes 🥀🫠
2026-10-22 08:02:29
9
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
وقت نے چھین لیں ہم سے ہماری مسکراہٹیں
ورنہ ہم بھی کبھی محفل کی جان ہوا کرتے تھے....🫠❤️🩹
2026-10-22 08:04:38
11
🥀عثمانی ✍️ :
اب تو سناٹا ہی سناٹا ہے اس دل میں
کبھی اس دل میں بھی قیامت کا شور تھا۔ 🥺❤️🩹
2026-10-22 08:04:16
8
🥀عثمانی ✍️ :
غمِ حیات نے ایسے سناٹے بخشے ہیں کہ اب دل دھڑکتا بھی ہے تو آواز نہیں آتی۔ کبھی یہی دل کسی کی ہنسی پر دھڑکتا تھا، کبھی اسی پہلو میں ہزاروں خواب بستے تھے، اور آج وہی پہلو سب سے زیادہ ویران ہے۔🥺❤️🩹
2026-10-22 08:05:30
6
🥀عثمانی ✍️ :
ہم بھی کبھی زندہ تھے، ہمارے پہلو میں بھی ایک دل دھڑکتا تھا، محبت سے، امید سے۔ پھر غمِ حیات نے سب کچھ چھین لیا، اور اب صرف سناٹے باقی ہیں، اندر بھی اور باہر بھی۔🥹❤️🩹
2026-10-22 08:06:22
6
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
ہم نے بھی بہت کچھ سنا ہے، بس کسی کو اپنا حال نہیں سنایا۔❤️🩹
2026-10-22 08:05:21
6
رُبى الحُب ♡ :
غمِ حیات نے انسان کو اندر سے خالی کر دیا ہے... خاموشی اب کوئی پسند نہیں، بلکہ مجبوری بن چکی ہے۔ 🖤
2026-10-22 08:04:29
4
scorpion :
تیری یادوں کی تپش آج بھی زندہ ہے مجھ میں،
میں وہ راکھ ہوں جو اندر سے سلگتی رہتی ہے
2026-10-22 11:41:27
3
درویــــــــش ❣️ :
کچھ حقیقتیں انساں کو خاموش کردیتی ہیں ، اورکچھ حوش فہمیاں جینے نہیں دیتیں
2026-10-22 11:16:01
1
𝘼 𝙍 𝙕 𝙊 🩵 :
Lines...🤍
2026-10-22 11:18:40
2
𝗰𝗵𝘂𝘇𝗶𝗶🐣🐥 :
Hyee❤️🩹🥀
2026-10-22 12:31:13
1
🍁Ek_Adhoori_ Si_Umeed 🍁 :
ہم یہ بھول چکے ہیں زندگی گزارنی نہیں جینی ہے ❤️🩹🥲۔۔
2026-10-22 08:02:35
8
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.