Me Islamic video banati hoo per koi support nahi karta
2026-10-22 10:31:06
0
Simran :
Bilkul.....🫠🫠
2026-10-22 08:05:38
11
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
وقت بدلا، جہاں بدلا، بدل گئے اپنے بھی
ہم نے تو بس ایک حادثے میں بہت سے چہرے دیکھ لیے
2026-10-22 08:06:14
11
ز🎀 :
koi ye lekh de plz
2026-10-22 09:22:54
5
𝘾𝙐𝙏𝙄𝙀... 💗✨ :
hayeee lines 🫠
2026-10-22 09:31:23
4
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
کہنے کو تو سب ہی مخلص ہیں بس ذرا سا برا وقت آنے دیں سب کی اصلیت سامنے آ جائے گی۔۔۔🙌🏻❤️🩹
2026-10-22 08:07:15
15
ALISHBA :
hyyy 🥺🥹
2026-10-22 09:22:52
5
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
وقت سب کی حقیقت کھول دیتا ہے، ورنہ چہروں پر تو خلوص ہر کوئی سجا لیتا ہے۔❤️🩹
2026-10-22 08:06:09
12
Ak Champ :
بلکل 🥺😔
2026-10-22 08:38:17
2
T O O B A 🐰 :
Hayee Kaya baat h 🤌🏻🫠
2026-10-22 08:05:47
9
Ayzii🐼 :
ہر لمحہ بنا رہتا ہے دِل حلقہ زنجیر
جس دن سے تیری آنکھ میں زنجیر ہوئے ہیں
~•
❤️🩹
2026-10-22 08:49:21
10
ŚHÃH Ğ ĶÌ HÚ ÝÃÃŘ...♡ :
وقت بتاتا ہے لوگوں کی اصلیت
کہنے کو تو ہزار اپنے ہوتے ہیں 🙃
2026-10-22 08:51:34
7
🥀عثمانی ✍️ :
وقت پڑا تو پرائے بھی کام آ گئے
وہ اپنے جو تھے، نظریں چُرا گئے.💯🤧
2026-10-22 08:09:28
8
🫀cute❣️💕❣️ :
2026-10-22 08:10:17
5
Simran :
ہر وہ شخص انمول ہے جو آپ کو کبھی مرجھانے نہ دے..⭕⭕⭕
2026-10-22 08:06:14
11
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
وقت بتا ہی دیتا ہے کے یہ اپنا کہنے
والے سچ میں ہمارے کتنے اپنے ہوتے ہیں
2026-10-22 08:07:23
11
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
اپنے ہونے کا دعویٰ تو سب کرتے ہیں، مگر وقت آنے پر اپنے ہی پہچانے جاتے ہیں۔❤️🩹
2026-10-22 08:06:20
9
🥀عثمانی ✍️ :
وقت ہی سب سے بڑا استاد ہے، یہی لوگوں کی اصلیت دکھاتا ہے۔ کہنے کو تو ہزاروں رشتے اپنے ہوتے ہیں، ہر کوئی اپنا ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، لیکن جب آزمائش کا وقت آتا ہے تو چہرے بدل جاتے ہیں اور صرف چند ہاتھ رہ جاتے ہیں جو واقعی تھامنے کے لیے ہوتے ہیں۔💯🤧
2026-10-22 08:10:03
5
🥀عثمانی ✍️ :
وقت گزرتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ کون اپنا تھا اور کون صرف وقت گزاری تھا۔ ہجوم میں تو سب ساتھ ہوتے ہیں، اصل پہچان تنہائی اور مشکل وقت میں ہوتی ہے، جب کہنے کو اپنے ہزاروں ہوں مگر ساتھ کوئی بھی نہ ہو۔🥺❤️🩹
2026-10-22 08:11:14
6
🥀عثمانی ✍️ :
بھیڑ تو بہت ہے اپنوں کی کہنے کو
اکیلے کھڑے ہیں ہم پھر بھی اس میلے میں. 🥹❤️🩹
2026-10-22 08:08:39
5
*SereneSoul ♡*🌷 :
Sirf kehny ko!😭🫠....
2026-10-22 12:04:40
3
KHAN G✨ :
:وقت بتاتا ہے لوگوں کی اصلیت
کہنے کو تو ہزار اپنے ہوتے ہیں 🙃
2026-10-22 09:33:44
4
ch sami ullah🇵🇰🇮🇹🇮🇹 :
Right ❤️
2026-10-22 09:24:24
4
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.