@aliazgar328: اللّٰه تعالیٰ نے کب کہا تھا کہ مصیبتیں نہیں آئیں گی دکھ نہیں آئیں گے آزمائش نہیں ہو گی بلکہ اللّٰه تعالیٰ نے تو کہا تھا کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں ۔۔ ہم دنیا میں صرف آزمائش کے لیے آئے ہیں آخری منزل تو ہماری آخرت ہے ۔۔پتا ہے اس آزمائش اس امتحان میں کامیاب کون ہو گا جو سہہ گیا جس نے رب کی خاطر برداشت کرنا سیکھ لیا ۔۔ وہی ہو گا حقیقت میں کامیاب ۔۔ مومن کے لیے تو دنیا قید خانہ ہوتی ہے کیا کبھی کوئی قید خانے میں بھی خوش رہا ہے ۔۔ ! اس لیے صبر کریں چند دن کی زندگی ہے اللّٰه کو راضی کرنے میں گزاریں پھر دیکھنا آخرت میں اللّٰه تعالیٰ آپ کو راضی کریں گے ۔۔ اور پھر آپ کو اپنا کیا گیا ہر صبر بھول جائے گا 🥹🤍

🧿حسینی ہے ہم ❤️🥹
🧿حسینی ہے ہم ❤️🥹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 October 2026 08:35:25 GMT
1759
45
1
0

Music

Download

Comments

muhammed_junaid_official
Engr JUNAID BALOCH :
🥰🥰🥰
2026-10-22 10:38:16
0
To see more videos from user @aliazgar328, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About