ye ache logo k sath hi humesha bura q hotha hai...🥺😭
2026-10-22 17:07:08
9
Mahi🥰 :
@Mahi🥰:پتہ ہے میری زندگی میں ایک بہت ہی عجیب اور فلمی سا واقعہ ہوا ہے... مطلب ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی فکشن کا کردار حقیقت میں میرے سامنے آ گیا ہو۔
ہوا کچھ یوں کہ مہرالنساء شاہمیر کے ناولز میں "قیس کمبیر" کے ہاتھ جیسے لکھے گئے تھے، وہ میرے دماغ میں اس قدر بیٹھ گئے تھے کہ میں نے لاشعوری طور پر ویسے ہاتھ ڈھونڈنا شروع کر دیے تھے۔ اب سے ٹھیک ایک سال پہلے، میں بس پر بائی روڈ اپنے پھوپھو کے گاؤں جا رہی تھی۔ بس میں ایک لڑکا چڑھا اور میرے سامنے والی سیٹ پر بیٹھ گیا۔ میری نظر اس کے چہرے پر نہیں گئی، بلکہ سیدھی اس کے ہاتھوں پر پڑی! اور یقین کرو، اس کی لمبی لمبی انگلیاں اور وہ خوبصورت ہاتھ بالکل ہو بہو "قیس کمبیر" جیسے تھے۔ اس وقت نہ اس نے مجھے دیکھا، نہ میں نے اس سے کوئی بات کی، بس میں اس کے ہاتھ دیکھ کر دنگ رہ گئی تھی۔
اور اب... پورے ایک سال بعد، آج جب میں یونیورسٹی سے واپس آ رہی تھی، تو میں نے عام دنوں کے برعکس آٹو میں سفر کرنے کا فیصلہ کیا۔ راستے میں آٹو والے کا پیٹرول ختم ہو گیا تو اس نے لاری اڈے (بس اسٹینڈ) کے پاس پیٹرول پمپ پر رکشہ روک دیا۔
جب میں نے باہر دیکھا تو میری سانسیں رک کی رک رہ گئیں! وہی لڑکا میرے سامنے کھڑا تھا جسے میں نے ایک سال پہلے بس میں دیکھا تھا۔ میں نے اسے دیکھتے ہی فوراَپہچان لیا، کیونکہ انسان کا چہرہ تو بندہ بھول سکتا ہے پر کسی کے ہاتھ اتنے خاص ہوں تو وہ کبھی نہیں بھولتے۔ قسم سے وہ بالکل قیس کی کاربن کاپی لگ رہا تھا! یہ سب اتنا اچانک اور جادوئی تھا کہ مجھے اب سچ مچ لگنے لگا ہے کہ جیسے قیس کمبیر واقعی اس دنیا میں وجود رکھتا ہے!
2026-10-22 19:58:19
6
。⋆✧˚ 𝑨𝑴𝑨𝒍𝑺𝑯𝑨🌷 ˚✧ :
Edittt 💐💗🫶
2026-10-22 08:54:14
3
Account of not found :
I'm obsessed with Qais kambeer ❤
2026-10-22 14:17:41
2
MAHI 🌷 :
Abdullah zaman kambeer 🥹🥹
2026-10-22 08:44:58
4
Nightmare 🖤 :
wo kabi bura na banta agar ye dunya us ke sath achi rahti 😭
2026-10-22 16:22:46
3
MØØNLÎGHT✨🌝 :
OS KI AYAAT LAMBI HOTI THI OR SAJDE WAQT LETY THA 🙃
2026-10-22 10:21:30
5
mazharhussain1281 :
unforgettable character
qais kambeer
2026-10-23 18:14:04
2
🕊️mushaf🕊️ :
hyyyyyyyyy 🥺
2026-10-27 08:54:12
1
𝑩𝒕𝒔 𝒍𝒐𝒗𝒆𝒓💜 :
wo kahhbi Bura na banta agar duniya usky sath Achi hoti Qais
2026-10-22 18:50:07
3
❥𝓕𝓪𝓲𝓻𝔂 𝓽𝓪𝓵𝓮 ➳🎀 :
Hyyyyy🥰
2026-10-24 15:45:03
1
Ayman. Ch :
Hyee 😭
2026-10-22 18:41:22
1
It's me🖤 :
uff Qais kamber
2026-10-23 02:29:02
3
。⋆✧˚ 𝑨𝑴𝑨𝒍𝑺𝑯𝑨🌷 ˚✧ :
hyee Qais 🥹❤️🩹
2026-10-22 08:53:52
7
Mr.jeon :
Abdullah Zaman Kambeer 🥹
2026-10-22 09:13:15
3
Zoyii :
2026-10-22 09:13:06
2
๛SOUL父๛GIRL :
hayeee qais🫣
2026-10-22 13:56:40
1
Bintay Noor :
novel name
2026-10-22 15:39:29
1
_umeroman_ :
Abdullah Zaman urf Qais kambeer with this editt ...🤧🤌🏻🥹
2026-10-23 04:20:56
3
Hadiadhillon :
likin yh sab tu salar sikander mai bhi thi
2026-10-22 15:49:50
1
Decent girl@123 :
is song ka nam koi baty ga
2026-10-22 20:30:46
2
𓆩 Fatima 𓆪 :
us nay sans leny ki koshish ki mgr vo 😪sans nhi le saka..............................😭
2026-10-25 15:38:20
0
Gojo :
thank you
2026-10-24 23:49:45
0
To see more videos from user @belakashmri, please go to the Tikwm
homepage.