@khabrain.tv5: چیف کلیکٹر کسٹم پشاور کا زبردست ایکشن! ازاخیل ڈرائی پورٹ نو شہرہ میں جعلی اسٹیمپس کے ذریعے ہونے والے اربوں کے گھپلے میں کسٹم کے اپنے اہلکار بھی نامزد۔ کیا اس مافیا کے بڑے مگرمچھ بھی پکڑے جائیں گے؟ جاننے کے لیے وی لاگ ضرور دیکھیں۔#PeshawarCustoms #ActionTaken #ShamshadMangat #Foryoupage #BreakingNews