@harf_e_dil295: مجھ کو رہا ملال ... اور ملال بھی عمر بھر کا ...! شاید اسی لیے دل کبھی یہ مان ہی نہیں سکا کہ میں بھی کسی کے لیے خاص ہو سکتا ہوں۔ لوگ آئے، کچھ دیر ٹھہرے، اپنی ضرورت کے مطابق محبت کے لفظ بولے اور پھر ایسے گزر گئے جیسے میری موجودگی کبھی تھی ہی نہیں۔ میں ہر بار خود کو یہی سمجھاتا رہا کہ شاید مسئلہ مجھ میں نہیں، بس وقت خراب ہے ... مگر سچ تو یہ ہے کہ وقت بدلتا رہا، لوگ بدلتے رہے، اور میں ہر بار کسی کا پسندیدہ بننے کی خواہش میں خود سے تھوڑا تھوڑا دور ہوتا گیا۔ کتنی عجیب بات ہے نا ... ہم کسی کو دل سے چاہیں تو وہ ہماری دنیا بن جاتا ہے، مگر ہم کسی کی دنیا بننے کے قابل ہی نہیں ہو پاتے۔ میں نے بھی چاہا تھا کہ کوئی مجھے بھی ڈھونڈے، میری خاموشی کو سمجھے، میری غیر موجودگی محسوس کرے ... مگر شاید میں ان لوگوں میں سے ہوں جنہیں لوگ کھونا تو نہیں چاہتے، بس پانا بھی نہیں چاہتے۔ اور پھر دل کے کسی کونے میں آج بھی ایک سوال خاموش بیٹھا ہے... میں کیوں کسی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا؟ . . . #fypシ゚viral #viralvideo #unfreezemyacount #urdupoetry #foryoupage

꧁حـرفِ دِل꧂ 🖤
꧁حـرفِ دِل꧂ 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 October 2026 09:17:59 GMT
3921
359
13
30

Music

Download

Comments

itsdevil0955
😈🍾Be khof drinda ☠️🔥 :
Bhai Jan ye Jo video wala sher ha ye kha Bhai m ny 😅
2026-10-25 02:59:57
1
marhoom75
نامعلوم ❤️‍🩹 :
end 💯
2026-10-24 17:49:20
1
mazharkh79
Mکی دنیا❤ :
:ہر وہ شخص ازیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتا 🥺
2026-10-23 02:56:30
2
itsdevil0955
😈🍾Be khof drinda ☠️🔥 :
bhai caption yara🥺
2026-10-24 21:27:50
1
aqsa14234
aqsa :
🥰🥰🥰
2026-10-22 13:10:05
1
irfanpoonu2
♕♡⚘Pk⚘♡♕ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-22 15:28:48
1
javedahmad.33
🥀جاوید احمد 🥀 :
❤️❤️❤️
2026-10-22 20:22:25
1
saqibsandhujatt
saqib sandhu jatt :
🥰🥰🥰
2026-10-23 15:53:24
1
To see more videos from user @harf_e_dil295, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About