@spi.mex: Creator creation💗#foryou #fyp #foryoupage #bdtiktokofficial #sunrise

🕸️ Sᴀɴɪᴍ  
🕸️ Sᴀɴɪᴍ 
Open In TikTok:
Region: BD
Thursday 22 October 2026 09:28:31 GMT
381
44
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @spi.mex, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ آپ ہر کیسی کو خوش نہیں رکھ سکتے ۔ آپ جتنا مرضی اچھا بن جائیں کیسی نہ کسی کو آپ میں کمی نظر آ ہی جائے گی ۔آپ اپنی خوشیاں قربان کر کہ دوسروں کی مسکراہٹ خرید سکتے ہیں۔مگر بدلے میں ضروری نہیں کہ وہ آپ کی قدر b کریں۔ کچھ لوگ صرف تب تک آپ کے اپنے ہوتی ہیں جب تک آپ انکی مرضی k مطابق چلتے رہیں۔جس دن اپنی اپنی خوشی،اپنی عزت اور اپنے سکون کو ترجیح دی۔وہی لوگ آپ کو بدلتا ہوا انسان کہیں گیں۔اس لیے ہر شکس کوخوش کرنے کی کوشش چھوڑ دیں ۔ جو آپکی نیت سمجھتا ہے،اسے وضاحت کی ضرورت نہیں، اور جو آپکی قدر نہیں کرتا اسے منانے کی b ضرورت نہیں اپنوں کو اپنا ضرور سمجھیں،مگر اتنا ہی جتنا و آپکو اپنا سمجھتے ہیں ۔ رشتے یک طرفہ کوشش سے نہیں،دونوں طرف کی قدر احترام اور احساس سے زندہ رہتے ہیں ۔ آخر میں یاد رکھیں لوگوں کی کوشش k لئے جیتے جیتے اگر اپنا سکون کھو بیٹھیں،تو سب کو خوش کر کہ بی آپ خالی ہاتھ رہ جائیں گے ۔ اپنی قدر کریں اپنی حدود بنائیں،اور جہاں محبت یک طرفہ ہو وہاں خوشی سے فاصلا رکھنا بی خود سے محبت ہے 🖤 #foryou #fyp #fyp #urduquotesdeeplines #poetrydeeplinesurdu

About