@khairulazh11: Table fan panasonic 16inci new model🔥🥰 #homeappliances #panasonic #tablefan #kipasangin #kipasmeja

khairulnizshop
khairulnizshop
Open In TikTok:
Region: MY
Thursday 22 October 2026 09:36:00 GMT
1758
7
1
1

Music

Download

Comments

m_pz99
m_p :
panasoniaq
2026-10-23 04:22:03
0
To see more videos from user @khairulazh11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللہ کرے میرا یہ شارٹ کلپ نکال کر سارے نوجوانوں کو بھیجیے گا کہ میں اب ڈائریکٹ بچوں سے بات کر رہا ہوں۔ مجھے ایک بات بتائیے، یہ کیسی خوشی ہے کہ میں راضی، میرے دوست راضی، میری فیملی راضی، اور جو خوشی دینے والا مالک ہے وہ ناراض؟ مجھے سچ بتاؤ، دل سے پوچھو، یہ خوشی خوشی ہے کیا؟ آگے خوشی نہیں چاہیے؟ خالی شادی کرنی ہے؟ فنکشن ہی دکھانا ہے لوگوں کو؟ آگے لائف نہیں گزارنی خوشیوں والی؟ خدارا یہ بے وقوفی چھوڑ دیجیے، اپنی خوشیوں میں دینے والے رب کو کیوں ناراض کر رہے ہیں؟ اچھا یہ صرف ایک معاملہ نہیں ہے، آپ شیطان کی گیم دیکھیں، اس نے بہت خطرناک سافٹ ویئر لانچ کیا ہے کہ صرف شادی نہیں، جب بھی کوئی خوشی ہم مناتے ہیں۔ بچہ دینے والا رب ہے، اولاد رب دیتا ہے نا، اس کی پیدائش کی خوشی میں پارٹی کی، اللہ کو ناراض کیا۔ بچہ تھوڑا بڑا ہوا، برتھ ڈے آ گئی، اللہ کو ناراض کیا۔ اللہ نے نیا گھر دیا، نئے گھر کی دعوت کی، پارٹی کی، اللہ کو ناراض کیا۔ اللہ نے نیا کاروبار دیا، اپنے کاروبار کا افتتاحی فنکشن رکھا، اوپننگ سرمنی رکھی، اس میں بھی رب کو ناراض کیا۔ مجھے بتاؤ تو سہی، کر کیا رہے ہیں؟ اللہ دیے جا رہا ہے، ہم اسی کو ناراض کیے جا رہے ہیں۔ اور پھر جب وہ چھین لیتا ہے، جب نعمت عذاب بن جاتی ہے، جب زوالِ نعمت آ جاتا ہے، جب کاروبار ٹھپ ہو جاتا ہے، جب فیملی میں لڑائی ہو جاتی ہے، پھر جاتے ہیں مولانا صاحب کے پاس، دعا کریں، کوئی تعویذ دے دیں۔ بھئی تم نے قسم کونسی چھوڑی؟ مجھے بتائیں نا، یہ عقلمندی ہے کہ رب دیے جا رہا ہے، ہر خوشی میں اللہ کو ناراض۔ میرے نوجوانوں، آج ایک فارمولا لے جاؤ، خدا کی قسم اللہ کی رحمت سے خوش رہو گے، کہ میں آج کے بعد ایسی خوشی نہیں مناؤں گا جس پہ میرا رب ناراض ہو جائے۔ میں ہمیشہ ایسی خوشی مناؤں گا کہ میں بھی راضی، میرے گھر والے بھی راضی، اور نعمت دینے والا میرا رب بھی راضی۔ آپ دیکھو پھر آپ کی خوشیاں کیسی بڑھتی ہیں۔ اللہ نے قرآن میں وعدہ کیا ہے، تم میرا شکر ادا کرو، میں تمہیں اور عطا کروں گا۔ *خلاصہ:* ہر خوشی میں رب کو ناراض کرنا بے وقوفی ہے۔ سچی خوشی وہی ہے جس میں ہم بھی راضی ہوں، گھر والے بھی راضی ہوں، اور رب بھی راضی ہو۔ #foryoupage❤️❤️ #islamiccontentvideoviralvideo #islamicvideosmotivation

About