باقی سب چھوڑو بس یہ بتاؤ کہ اس میں کون سی دکانداری ،تو کیا مولویوں کو ایک ایک لاکھ روپے سیلری دیتا ہے حفظ کرانے کے
2026-10-23 20:18:30
5
محمدحسین کھوکھر :
اگر قران کو رٹنے کا نہین کہا لیکن قران کو تا قیامت محفوظ کرنا مقصود ھے دنیا کی واحد کتاب ھے جسکو کم سن زبان یاد کرسکتا ھے اسلیے ھی ھر شر سے محفوظ ھے قرانی ایات کو اپنے مقاصد کے لیے تروڑ مروڑ کر بیان نہ کرو اگر کسی کس اور کتاب کے اتنے حافظ ھین تو بتا سکتے ھو
2026-10-23 12:33:23
1
Thinker :
آپ نے صحیح کہا ھے ۔یہ رسم غلط سوچ چل رھی ھے کہ بچے کو حفظ کروادو فیملی کے بھت سے لوگوں کو جنت مین لے جائے گا ۔اب بچے کا ذھن بھی تیز نہین شوق بھی نہین تو مولا کے ڈنڈے کھا کر حفظ کرتا ھے بغیر سمجھ کے وہ بھی ظلم ھے ۔ ھم نے کئی حافظ دیکھے ھین جن کو قرآن سمجھا نہین کہ اللہ تعالٰی کیا فرما رھا ھے
2026-10-23 18:25:04
2
ana gadiry 🙌🚩 :
kasam Sy ay sa hi ha Bhai in ki dokan bandh ho jay gi
2026-10-30 08:03:03
2
ilyas 0202 :
isi bat pr main a0nay bhai se b lrta hon lakin kuch asar nahi ho raha usko bolta hon apnay bachay ko qur an ka tarjuma bana k acha hai hafiz nahi
2026-10-25 07:28:06
2
Kamran Khan Chishti :
Tume Quran sy koi problem???. Quran e Pak To Sahaba e Keram ny bhi hifz kia tha
2026-10-22 15:03:32
1
ALONE GAMING 1323❣️ :
جو لوگ احادیث کا منکر ہوتا ہے نا وہ احادیث کو مولویوں کی باتیں بتا کے اس کا انکار کرتا ہے ابھی خدا کا خوف کرو یار یہ مولویوں کی باتیں نہیں ہیں احادیث کی باتیں ہیں نبی علیہ السلام نے یہ باتیں بتائی ہیں کیوں احادیث کا انکار کرتے ہو
2026-10-25 19:39:35
0
Xyzll00 01 :
nabi pak saw k dour mn b log huffaz thay aisa mt kahein
2026-10-22 17:00:38
0
Abdullah :
کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حافظ قرآن نہیں تھے
اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں کتنا حفاظ؟
2026-10-24 10:20:43
0
Tahir Aziz :
فضائل قرآن تو یہ ہے کہ ہر انسان کو زبانی یاد کرنا چاہیے،،، تم لوگ حفظ کی بات کررہے ہو ہر مسلمان کو کوشش کرنی چاہیے
2026-10-25 09:37:54
2
Tariqkhan•| :
point
2026-10-26 06:56:32
1
ابرار احمد :
ایک حافظ قران ہے اور عالم ہے اس کے حوالہ جات بہت اسان ہے اس کے لیے یہ کوئی مشکل نہیں ہوتا قران پاک کی ایت کہاں پر ہے اور اس کا حوالہ دینا ہے پر جواب دے
2026-10-23 18:43:56
2
GHULAM MUSTAFA :
Hifz bhi karain or samjhain b dono zaroori hain..
2026-10-26 16:08:34
1
mahmoodahmad7896 :
beshak Quran ko samajhna chahie uska aasan tarjuma parhna chahie ilahami kitaben 4 Hain Quran ke ilava Baki sari kitaben badal Gai Hain Allah ne Kuran Ki hifazat kazima khud liya Quran qayamat tak dil ba Dil hifz hota rahega qayamat tak inshallah Quran main Jabbar zair ka fark bhi nahin aaega
2026-10-26 11:14:08
1
Javed chudary :
اللہ مجھے قرآن پاک
کا علم عطاء فرما آمین
2026-10-25 16:41:17
1
Shakil Ahmed :
bilkul
2026-10-23 15:02:00
1
Ehsan Sheikh :
exactly
2026-10-26 02:59:46
1
Umer Pathan :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-26 12:40:52
1
greaterman21 :
جی بلکل آپ نے سچ کہا
2026-10-24 10:22:07
1
rajput :
اللہ پاک نے قرآن کریم میں ہمارے لیے سوچنے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی تلقین کی ہے اور ہمارے ادارے اس پر خلف لے کر بھی پاسداری نہیں کر رہے
2026-10-24 10:19:49
1
MALIK SARFRAZ KHAN🔥 :
بچوں کے لے ھے ھی نھی بچوں کو چند دعائیں سکھاںی چاھئے قرآن ایک بالغ اور عاقل سے مخاطب ھے اس میں مرد اور عورت کے زاتی تعلقات بھی ھیں
2026-10-27 16:52:56
0
Ayesha Parween :
Ma Sha Allah Kia kehny bilkul thek kaha
2026-10-28 03:38:08
0
Fazal Raziq :
وا نا لہ لحافظون اس کا کیا مطلب ہے اس حفظ کے ذریعے سے حفاظت کی جاتی ہے نا
2026-10-27 17:16:46
0
جوادالرحمان :
2026-10-27 17:36:36
0
Nouman Javed :
مسئلہ یہ ہے اپ قران پرھتے ہو نہیں آجاتے ہیں اعتراض کرنے قراں اور احادیث میں کئی جگہ ہے ایا یے
﴿بَلْهُوَآيَاتٌ بَيِّنَاتٌ فِي صُدُورِ الّذِينَأُوتُوا الْعِلْمَۚ وَمَا يَجْحَدُبِآيَاتِنَا إِلّا الظّالِمُونَ﴾
[ العنكبوت: 49]
Ayat With Urdu Translation
بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں میں (محفوظ) اور ہماری آیتوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو بےانصاف ہیں
Surah Al-Ankabut Full Urdu
(1) یعنی قرآن مجید کے حافظوں کے سینوں میں۔ یہ قرآن مجید کا اعجاز ہےکہ قرآن مجید لفظ بہ لفظ سینے میں محفوظ ہوتا ہے۔
2026-10-24 16:46:48
0
To see more videos from user @hamdaan804khan, please go to the Tikwm
homepage.