@abdoabarayya421gmail.com: #oromotiktok❤️💚❤️ethiopiantiktok #muslim #muslim isilaamuma

@Abdalla0907170163
@Abdalla0907170163
Open In TikTok:
Region: ET
Thursday 22 October 2026 09:40:27 GMT
207
41
7
2

Music

Download

Comments

izzomahamed
anu :
nama akkana sobu takka dhaladhe arguu ko Nan shakka
2026-10-23 14:09:09
0
fuhaad051
fuhaad :
🥰🥰🥰
2026-10-22 17:43:15
1
user8861573161924
Zubeer4 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 16:01:29
0
bigmiko08
kalid 6G :
🥰🥰🥰
2026-10-22 11:59:13
1
.riyaad.serbo
@ Riyaad serbo✅️♥️🔐 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 19:24:59
1
To see more videos from user @abdoabarayya421gmail.com, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک شخص آیا تھا میری زندگی میں، اور عجیب بات ہے نا کہ ا​س کے آنے سے پہلے مجھے اپنی تنہائی سے کوئی شکایت نہیں تھی، مگر ا​س کے بعد ا​س کی عادت ایسی ہوئی کہ ا​س کے بغیر ہر چیز بے رنگ لگنے لگی۔ میں نے ا​سے صرف چاہا نہیں تھا، میں نے ا​سے اپنی زندگی کا وہ حصہ سمجھ لیا تھا جس کے بغیر شاید میں مکمل ہی نہیں رہوں گا۔پھر وہ بچھڑا تو ساتھ صرف ایک انسان نہیں گیا، میرے اندر کا وہ سکون بھی کہیں چلا گیا جو ا​س کی موجودگی سے وابستہ ہو گیا تھا۔ بہت کچھ کہنا تھا ا​سے، مگر اب الفاظ بھی فضول لگتے ہیں، کیونکہ جسے میری خاموشی نہ سمجھ آئی ا​سے میری وضاحتیں کیا سمجھ آتیں۔ وقت نے بس ایک بات سکھا دی کہ ہر اپنا، ہمیشہ اپنا نہیں رہتا اور ہر محبت کا انجام ساتھ نہیں ہوتا۔ اب میں کسی کے لوٹ آنے کا منتظر نہیں، نہ کسی کو یہ ثابت کرنا ہے کہ میں کتنا مخلص تھا؛ جس نے کھونا تھا ا​س نے کھو دیا۔ اب میری انا بھی سلامت ہے اور میری خاموشی بھی… بس فرق اتنا ہے کہ پہلے کسی ایک شخص کے چلے جانے سے دنیا سنسان لگتی تھی، اور اب ا​سی سنسان دنیا میں مجھے اپنی ذات پہلے سے زیادہ عزیز لگتی ہے۔ 🖤🥀<<< { Repost Request } >>> #f#fyp#d#dontunderreviewmyvideo#v#viralmyvideo#100kviews

About