@🦅✨:زیادہ غور کرو گے تو سبھی مطلبی چہرے دکھائی دیں گے،
لہذہ بھرم رہنے دو کہ سبھی اپنے ہیں۔
2026-10-22 14:08:22
3
Mudassar Riaz :
wah ustad wa
2026-10-22 11:01:56
3
🚩ز :
bhi ager wo sab ko hi dhok sunta hu to kia krin
2026-10-22 11:50:29
2
ummeahmed2817 :
ایسا 2026 میں ممکن نہیں بعض لوگ سلام کرتے ہی دکھ سنانے کے لیے ہیں
2026-10-22 11:45:34
1
Mian Rehman🇸🇦🇸🇦 :
بلکل غلط کسی کو نہں سوننا چاہیے یہ سب باتیں ہیں
2026-10-23 07:47:09
0
Arkan Shehzad :
اگر کوئی آپ سے اپنا دکھ بیان کرے تو اسے خاموشی سے سن لیا کریں کیونکہ اس نے پوری دنیا میں صرف اپ کو اس قابل سمجھا کہ اپ سے دل کا حال بیان کیا جائے
میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا خدا حافظ