انشاءاللہ پاکستانی عوام فلسطین کے عوام کے ساتھ ہے امین انشاءاللہ پاکستانی فلسطین مدد کے لیے ہر دم تیار ہیں
2026-10-22 17:28:14
121
Rajpoot :
بھائی ہمیں معاف کر دیں ہم میں غیرت ختم ہو گئی ہے ہم آپ کی کیا مدد کریں ہم نے تو ابھی تک KFC اور کوکا کولا نہیں چھوڑی ھم تو جمعہ والے دن مسجد میں مسلمان ہوتے ہیں
2026-10-22 16:09:20
190
Zohra Arsalan :
free free palestine
2026-10-23 19:12:24
3
... :
I love Palestine 🇵🇸 Fre Palestine
2026-10-24 07:01:10
1
Noor :
بھائی پاکستان میں بھی ایک فلسطین ہیں جس کا نام بلوچستان ہے 😭😭😭
2026-10-23 02:58:19
105
𝓦𝓪𝓷𝓭𝓮𝓻𝓮𝓻 :
🥺we r dead people
2026-10-22 23:55:21
2
Esmaan shazade :
پاکستان والے حکمران پاکستان کو کھا رہے ہیں اپ کو کیا بچائیں گے
2026-10-22 18:31:00
56
ANAS KHAN 🥰😍❤️ :
I love Palestine ❤️❤️❤️❤️
2026-10-24 03:49:48
1
Fajer.333 :
Hazrat Yusaf A.s k 11 bhai thay
2026-10-22 13:54:08
15
Khalida Sultana :
بھائی پاکستان سے امید لگانا اسوقت چھوڑ دو کیونکہ یہاں تو اپنی ہی عوام غیر محفوظ ہیں کیونکہ ہمارے اداروں کو ہمیں ہی کچلنے سے فرصت نہیں مل رہی کاش عمران خان کی حکومت ہوتی تو ہم اور کپتان آپ کے لیے کھڑے ہوتے ابھی ہمیں معاف کر دے
2026-10-23 01:39:24
15
Yasmeen Gull :
Pakistani people kabhi bhi Palestine ka Sath Nahin chore ge
2026-10-24 11:57:32
5
Zain Abbass :
:بھائی ہمیں معاف کر دیں ہم میں غیرت ختم ہو گئی ہے ہم آپ کی کیا مدد کریں ہم نے تو ابھی تک KFC اور کوکا کولا نہیں چھوڑی ھم تو جمعہ والے دن مسجد میں مسلمان ہوتے ہیں
2026-10-23 00:10:05
9
qaiser ansari :
free Free Palestine
2026-10-24 05:55:40
1
Muhammad imran Mughal :
مسلمان بھائیوں کے لیے ہم سب پاکستانیوں کی جان بھی قربان ہے اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے
2026-10-22 21:49:56
25
Noorulain Hashmi :
عوام تو ساتھ ہے مگر اللہ ہمیں حکمران بھی غیرت مند دیں😭
2026-10-23 08:48:50
17
Muhammad Yousaf :
جی بھائی جی انشاء اللہ تعالٰی کبھی نہیں چھوڑے گئے آپ کا ساتھ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑےرہے گئے پاک فوج زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
2026-10-22 16:41:03
12
فلسطینیوں کی آواز🇵🇰🇯🇴😭🤲 :
حسبنا الله ونعم الوكيل🥹😭😭😭🥹🥹🥹🥹🥹🥹🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-10-22 23:11:23
9
Zulekha Begum :
Inshallah Allah Pak zaroor madad Karenge Palestine k Muslimano ki🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-10-22 14:25:42
7
亗ᵀʰᵉ᭄Ahmαᴅ ᴅrishαk亗 :
انشاءاللہ ہم آپکے ساتھی ہیں 🥰🥰🥰🥰
2026-10-23 05:48:09
7
khizar chughtai :
إنشاءاللّٰه ہم عوام بے بس ھیں فلسطین تک رسائی ممکن نہیں ورنہ پاکستان لوگ ہر طرح کی مدد کیلئے تیار ھیں 😟😟😟
2026-10-22 21:54:07
6
zari 🚬 :
inshallah piyare bahi ham ap ka stah kahbi na charoy gy.
free flasteen Free flasteen
2026-10-23 02:13:52
7
Jameel B :
Inshallah hm sub ap k Sath h mgr kuch froon h yaha
2026-10-22 18:20:35
6
🇸🇦🕋 🚜 عبداللہ گجر🚛🇵🇰 :
تم نے اپنی فوج کیوں نہیں بنائی جبکہ باقی عرب لوگوں نے فوج بنائی ہے
2026-10-24 07:45:29
0
نعیم اقبال جھلمی ڈرائیور محکمہ :
یوسف علیہ سلام کل 12 بھائی تھے
2026-10-24 09:20:25
1
To see more videos from user @zohaib.lashari369, please go to the Tikwm
homepage.