@chuzachuzy7: میرے سارے زندگی دنیا سب کچھ ہو میرے تم آج میرے پاس کیا بچایا تم نے تُمہیں اندازہ نہیں ہے میرے حالات کیا ہے تم میرے روح ہو تم جانتے ہو میں تمھاری بنا سانس نہیں لے سکتے ہو تو زِندگی کیا جیو گی تم اچھی سے جانتے ہو میرے حالات تمھاری بنا کیا ہے محبتِ ایسی نہیں ایک گیا دوسری آیا محبتِ عمر بھر کے لیے ہوتی ہے عشق عمر بھر کے لیے ہوتا ہے اور مجھے فخر ہے خود پر خود کی ذاتِ پر خود کی محبتِ پر کی میرے جیسا دنیا میں کوئی اور نہیں نا میرے جیسی محبتِ ہے اس دنیا میں جو میں تم سے کرتے ہو #viralvideo #unfrezzmyaccount #fyp #tiktokpakistan #sadpoetry