@m.psl39: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: پنک ڈے 25 اکتوبر کو! 🎀 صائم ایوب کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 25 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے میچ کے موقع پر بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے خصوصی پنک ربن مہم کا انعقاد کرے گا۔ پاکستانی ٹیم گلابی کٹ پہنے گی، جبکہ میچ میں پنک اسٹمپس استعمال ہوں گی۔ انگلینڈ کی ٹیم، میچ آفیشلز اور کمنٹیٹرز بھی گلابی ربن پہنیں گے، جبکہ اسٹیڈیم کی اسکرینز پر آگاہی پیغامات نشر کیے جائیں گے۔ 🎀