@yaqeenesahar: اپنی عزت کو ہمیشہ مقدم رکھیں 🖤 یقینِ سحر اپنی عزتِ نفس کی قدر کریں، کیونکہ جو انسان اپنی قدر کرنا سیکھ لیتا ہے، وہ دوسروں کی بےقدری سے ٹوٹتا نہیں۔ ✨ یاد رکھیں، اپنی عزت پر سمجھوتہ کرنا محبت نہیں، خود سے ناانصافی ہے۔ ❤️ یقینِ سحر ، Healing Hope Awareness #YaqeeneSahar #Healing_Hope_Awareness #SelfRespect #UrduQuotes #MotivationalQuotes