@dxmgdson: Car clips || more clips in my account 🔥|| Follow for more car clips #carclips #cars #hypercar #supercar #sportscar

DXMGD
DXMGD
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 22 October 2026 10:49:03 GMT
2117
255
11
64

Music

Download

Comments

chepe67082
chepe :
Thanks bro
2026-10-22 15:33:03
1
spectra700
𝐒𝐩𝐞𝐜𝐭𝐫𝐚🦠 :
I love you bro
2026-10-22 17:47:55
1
cwalxvq660
Cwalxvq :
yo can u up this clips of rxwalq 👀
2026-10-22 11:01:56
1
ebal_detei67
𝖘𝖍𝖆𝖉𝖔𝖜 :
Этим нарезкам 100 лет бро
2026-10-22 15:41:05
1
always_be_k1nd
𝔣𝔦𝔯𝔬𝔵.𝔲𝔷 :
2026-10-22 11:12:28
2
omar.brz8
𝙕𝙖𝙫𝙚𝙚 :
2026-10-22 13:06:47
2
yaprodalrosiyu
𝖁𝕰𝕹𝕺𝕸 :
Thanks bro
2026-10-22 14:50:22
2
hoangduybaostckwlgc2511
Hoangduybao11 :
2026-10-23 04:30:19
1
catkeyt302
✟  𝓒𝓐𝓣𝓚𝓔𝓨𝓣  ✟ :
2026-10-22 10:55:42
1
always_be_k1nd
𝔣𝔦𝔯𝔬𝔵.𝔲𝔷 :
2026-10-22 11:12:23
0
conoruht1hw
conor💯 :
Can people pls follow me tryna prank my girl
2026-10-22 21:25:24
0
g0ld3neditss
𝐆𝟎𝐋𝐃𝟑𝐍 :
[Fire]
2026-10-22 10:57:06
1
To see more videos from user @dxmgdson, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رئیل سٹیڈیم صرف ایک فٹبال ٹیم کا نام نہیں، بلکہ یہ نوجوانوں کی محنت، جذبے، اخلاق اور فٹبال سے محبت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ یقینا ٹیم بننے کے دن سے آج تک ہمارے نوجوان کھلاڑیوں نے مسلسل محنت اور مثبت سوچ کے ساتھ پورے علاقے میں اپنا ایک مقام بنایا ہے۔ الحمدللہ، آج رئیل سٹیڈیم کو ایک بااخلاق، مضبوط اور نوجوان ٹیلنٹ سے بھرپور ٹیم کے طور پر پہچانا جاتا ہے، اور ہماری کوشش ہمیشہ یہی رہی ہے کہ فٹبال کو مثبت انداز میں فروغ دیا جائے۔ گزشتہ روز سمیر گراؤنڈ میں ہونے والے میچ کے حوالے سے ہمیں افسوس کے ساتھ اپنا مؤقف سامنے رکھنا پڑ رہا ہے۔ پہلا ہاف برابر رہا، جبکہ دوسرے ہاف میں مخالف ٹیم نے پاول کرکے گول کیا، مجبوراً ہم نے ہمت کرکے پاول ہونے کے باوجود اس گول کو تسلیم کیا، بعد میں رئیل سٹیڈیم کی جانب سے بھی گول کیا گیا، لیکن ریفری اور لائن مین کے فیصلے کے باعث اس گول کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ ہماری نظر میں یہ فیصلہ درست نہیں تھا، اور اسی غلط فیصلے کے نتیجے میں صورتحال مزید پیچیدہ ہوئی اور رئیل سٹیڈیم کو اس کے جائز حق سے محروم ہونا پڑا۔ ہم نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھائی اور انصاف کا مطالبہ کیا، لیکن بدقسمتی سے ٹورنامنٹ انتظامیہ اور دوسرے سینئر پلیئرز کی جانب سے بھی ایسا فیصلہ سامنے نہیں آیا جس سے ہمیں ہمارا حق مل سکتا۔ اس تمام صورتحال پر ہمیں افسوس ضرور ہے، لیکن ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارا مقصد کسی فرد کی تضحیک، مخالفت یا بے عزتی کرنا نہیں، بلکہ کھیل میں انصاف اور شفافیت کی بات کرنا ہے۔ ہم انتظامیہ سے صرف اتنی گزارش کرنا چاہتے ہیں کہ ایک غلط فیصلہ صرف ایک میچ کا نتیجہ تبدیل نہیں کرتا، بلکہ اس کے اثرات بہت دور تک جاسکتے ہیں۔ جب ایک اچھی، محنتی اور بااخلاق ٹیم کو یہ محسوس ہو کہ اس کے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا، تو اس سے صرف چند کھلاڑیوں کا حوصلہ نہیں ٹوٹتا بلکہ پورے علاقے کے ان نوجوانوں کا اعتماد متاثر ہوتا ہے جو فٹبال کے لیے وقت، محنت اور جذبہ لگا رہے ہیں۔ اگر ٹیموں اور کھلاڑیوں کا ٹورنامنٹ انتظامیہ اور میچ آفیشلز پر اعتماد ختم ہو جائے تو مستقبل میں لوگ ایسے ٹورنامنٹس میں حصہ لینے سے بھی گریز کر سکتے ہیں، جس سے پورے علاقے میں فٹبال کی سرگرمیاں اس کی ساتھ متاثر ہوگی۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہر فیصلہ انصاف اور شفافیت کی بنیاد پر کیا جائے، تاکہ کھلاڑیوں کا اعتماد قائم رہے اور فٹبال مثبت انداز میں آگے بڑھتی رہے۔ ہم رئیل سٹیڈیم کی طرف سے واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہم کھیل کے اصولوں، اپنے حق اور انصاف کے لیے ہمیشہ پُرامن اور باوقار انداز میں آواز اٹھاتے رہیں گے۔ ہمیں امید ہے کہ مستقبل میں ایسے معاملات کو سنجیدگی، غیر جانب داری اور انصاف کے ساتھ دیکھا جائے گا۔ ہم کسی کے خلاف نہیں، ہم انصاف کے حق میں ہیں۔ ہم کسی کا حوصلہ نہیں توڑنا چاہتے، ہم چاہتے ہیں کہ ہر نوجوان کا حوصلہ بلند ہو۔ بس آخر میں دعا ہے کہ پروردگار ہمارے فٹ بال پر رحم فرما۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رئیل سٹیڈیم صرف ایک فٹبال ٹیم کا نام نہیں، بلکہ یہ نوجوانوں کی محنت، جذبے، اخلاق اور فٹبال سے محبت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ یقینا ٹیم بننے کے دن سے آج تک ہمارے نوجوان کھلاڑیوں نے مسلسل محنت اور مثبت سوچ کے ساتھ پورے علاقے میں اپنا ایک مقام بنایا ہے۔ الحمدللہ، آج رئیل سٹیڈیم کو ایک بااخلاق، مضبوط اور نوجوان ٹیلنٹ سے بھرپور ٹیم کے طور پر پہچانا جاتا ہے، اور ہماری کوشش ہمیشہ یہی رہی ہے کہ فٹبال کو مثبت انداز میں فروغ دیا جائے۔ گزشتہ روز سمیر گراؤنڈ میں ہونے والے میچ کے حوالے سے ہمیں افسوس کے ساتھ اپنا مؤقف سامنے رکھنا پڑ رہا ہے۔ پہلا ہاف برابر رہا، جبکہ دوسرے ہاف میں مخالف ٹیم نے پاول کرکے گول کیا، مجبوراً ہم نے ہمت کرکے پاول ہونے کے باوجود اس گول کو تسلیم کیا، بعد میں رئیل سٹیڈیم کی جانب سے بھی گول کیا گیا، لیکن ریفری اور لائن مین کے فیصلے کے باعث اس گول کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ ہماری نظر میں یہ فیصلہ درست نہیں تھا، اور اسی غلط فیصلے کے نتیجے میں صورتحال مزید پیچیدہ ہوئی اور رئیل سٹیڈیم کو اس کے جائز حق سے محروم ہونا پڑا۔ ہم نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھائی اور انصاف کا مطالبہ کیا، لیکن بدقسمتی سے ٹورنامنٹ انتظامیہ اور دوسرے سینئر پلیئرز کی جانب سے بھی ایسا فیصلہ سامنے نہیں آیا جس سے ہمیں ہمارا حق مل سکتا۔ اس تمام صورتحال پر ہمیں افسوس ضرور ہے، لیکن ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارا مقصد کسی فرد کی تضحیک، مخالفت یا بے عزتی کرنا نہیں، بلکہ کھیل میں انصاف اور شفافیت کی بات کرنا ہے۔ ہم انتظامیہ سے صرف اتنی گزارش کرنا چاہتے ہیں کہ ایک غلط فیصلہ صرف ایک میچ کا نتیجہ تبدیل نہیں کرتا، بلکہ اس کے اثرات بہت دور تک جاسکتے ہیں۔ جب ایک اچھی، محنتی اور بااخلاق ٹیم کو یہ محسوس ہو کہ اس کے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا، تو اس سے صرف چند کھلاڑیوں کا حوصلہ نہیں ٹوٹتا بلکہ پورے علاقے کے ان نوجوانوں کا اعتماد متاثر ہوتا ہے جو فٹبال کے لیے وقت، محنت اور جذبہ لگا رہے ہیں۔ اگر ٹیموں اور کھلاڑیوں کا ٹورنامنٹ انتظامیہ اور میچ آفیشلز پر اعتماد ختم ہو جائے تو مستقبل میں لوگ ایسے ٹورنامنٹس میں حصہ لینے سے بھی گریز کر سکتے ہیں، جس سے پورے علاقے میں فٹبال کی سرگرمیاں اس کی ساتھ متاثر ہوگی۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہر فیصلہ انصاف اور شفافیت کی بنیاد پر کیا جائے، تاکہ کھلاڑیوں کا اعتماد قائم رہے اور فٹبال مثبت انداز میں آگے بڑھتی رہے۔ ہم رئیل سٹیڈیم کی طرف سے واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہم کھیل کے اصولوں، اپنے حق اور انصاف کے لیے ہمیشہ پُرامن اور باوقار انداز میں آواز اٹھاتے رہیں گے۔ ہمیں امید ہے کہ مستقبل میں ایسے معاملات کو سنجیدگی، غیر جانب داری اور انصاف کے ساتھ دیکھا جائے گا۔ ہم کسی کے خلاف نہیں، ہم انصاف کے حق میں ہیں۔ ہم کسی کا حوصلہ نہیں توڑنا چاہتے، ہم چاہتے ہیں کہ ہر نوجوان کا حوصلہ بلند ہو۔ بس آخر میں دعا ہے کہ پروردگار ہمارے فٹ بال پر رحم فرما۔ آمین "وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ" (کیپٹن دادک) @Dadak #football #parachinar #realstadium (رئیل سٹیڈیم فٹبال کلب)

About