@lasani.filling.st6: یہ وہ محنتی لوگ ہیں جو آپ کے سفر کو آسان بنانے کے لیے دن رات، حتیٰ کہ سرد راتوں میں بھی آپ کی خدمت کے لیے موجود رہتے ہیں۔ ان کی مسکراہٹ کی قدر کریں، ان کی محنت کو سراہیں اور انہیں عزت و احترام دیں، کیونکہ ہر محنت کرنے والا انسان عزت کا حقدار ہے۔ ❤️🤝⛽ #LasaniFillingStation #RespectWorkers #ValueHardWork #Gulabad ❤