اللہ اس طرح کے لوگوں کی زندگی کو بھی مزاق بنا دے، ، پھر ایسے لوگوں سے پوچھا جائے کہ ہاں جی کیا حال ہے،،، مزا آیا کہ نہیں؟ دوسروں کو زبان اور اپنے عمل کے شر سے محفوظ نہیں رکھتے اس طرح کے لوگ اور اپنے اندر کی غلاضت نکالتے ہیں اور مزاق کے پردے میں چھپا لیتے ہیں اور بعد میں کہتے ہیں کہ او ہو میں تو بس مزاق کر رہا تھا، ،،یہ لوگ اپنا رویہ درست نہیں کرتے بلکہ الٹا جس انسان کو اپنی زبان سے اور عمل سے تکلیف دیتے ہیں ،، الٹا اسے کہتے ہیں کہ تو زیادہ حساس ہے اور تو برا مان گیا ہے کیلا کھا گیا جیسے گھٹیا الفاظ استعمال کر کے الٹا اسے ہی شرمندہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ،، ایسے بے شرم بے حس بے غیرتوں کو اللہ کا خوف کرنا چاہیے، ،، اگر نہیں کرتے تو اللہ سے دعا ہے کہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے اور اگر ھدایت نہیں ہے نصیب میں تو ان کو تباہ و برباد فرمائے انکی دنیا اور زندگی بھی مزاق بن کر رہ جائے تاکہ ان کے متاثرین اور مظلوم لوگ ان سے سوال کریں کہ ہاں بتاو اب مزا آیا؟ مزہ آیا یا تکلیف ہو رہی ہے؟ کیلا کھانے کا دل کر رہا ہے اب؟
2026-10-22 15:12:19
0
Abdul Moeid (Save Autos) :
🥰🥰🥰
2026-10-22 11:54:50
1
it's Khurram :
😂
2026-10-22 13:37:11
1
user2610818568151 :
😂😂😂
2026-10-22 12:22:08
1
😘SHEIKH BILAL🥰 :
😂😂😂
2026-10-22 11:09:12
1
𝘾𝙝 𝙃𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 :
😂😂😂
2026-10-22 12:58:30
1
Umar Nizam :
😂😂😂😂😁
2026-10-22 15:04:01
0
خان صاحب ❣️ :
[Fire][Fire][Fire]
2026-10-22 15:19:01
0
Faizan Hameed :
😅😅😅
2026-10-22 15:48:52
0
خان صاحب ❣️ :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-22 15:19:03
0
Waseem Wasi :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-22 11:15:40
0
ZOHAIB king :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-22 13:49:15
0
Sh Abdul Samad :
🤩🤩🤩
2026-10-22 14:46:42
0
Aftab Sultan 😎 :
😁😁😁
2026-10-22 14:09:25
0
♛꧁Laͥhoͣrͫi King ▄︻̷̿┻̿═━一 :
😂😂😂
2026-10-22 14:22:54
0
Hasnain Bajwa :
😁😁😁
2026-10-22 14:43:02
0
Chouحdary علی :
😂😂😂
2026-10-22 14:01:42
0
Burhan Tahir Butt :
@Zain shaykh
2026-10-22 15:31:52
0
Arbab Tahir :
🤣🤣🤣
2026-10-22 15:57:28
0
Malik Hammad :
😂😂😂
2026-10-22 16:13:00
0
To see more videos from user @smartiphones5, please go to the Tikwm
homepage.