@shayanubaid70: #ہزارہ یونیورسٹی کی بہت بڑی خوبصورت مسجد #🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 #♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

🍁🍁شایان عبید 🍁🍁
🍁🍁شایان عبید 🍁🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 October 2026 11:06:56 GMT
185
58
7
1

Music

Download

Comments

user9800201352906
miskeen awan :
2026-10-22 19:03:54
0
zahidkhaan24
زاھد خان خاکی🫀 :
❤️❤️❤️
2026-10-22 17:43:09
0
saeedarmani1432
๖ۣۜƤaͥthͣaͫAn⇜💘 :
👌👌👌
2026-10-22 16:14:22
0
maviaawan33
💖امیر معاویہ ❤ :
🥰🥰🥰
2026-10-22 14:23:51
0
rajasamioo
sami...kashmiri..720... :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-22 13:32:34
0
naveedkhan........786
KHaN :
❤️❤️❤️
2026-10-22 13:06:39
0
anwarzeabkhan4
Anwar zaib khan :
🥰🥰🥰
2026-10-22 18:49:30
0
To see more videos from user @shayanubaid70, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

طلبي الوحيد لم يكن نهايةً جميلة، ولا كلمة فراقٍ نُجامل بها وجعنا ونمضي… لم أكن أطلب منك أن تعود، ولا أن تغيّر قرارك، ولا حتى أن تمنحني وعدًا جديدًا...كل ما كنت أريده هو حديثٌ أخير… ولقاءٌ هادئ يجمعنا مرةً أخيرة، ننظر فيه إلى بعضنا كما كنا نفعل دائمًا، ونقول ما عجزنا عن قوله، ثم نودّع بعضنا بصدق. كنت أريد أن أسمع منك كل شيء، حتى الأشياء التي ستؤلمني…أريد أن  أعرف كيف انتهى كل هذا في قلبك، وأن أخبرك كيف كان رحيلك بالنسبة لي. كنت أريد أن نترك خلفنا ما يكفي من الكلمات، حتى لا أبقى بعدك أبحث عن إجابات بين الذكريات. لأن بعض المشاعر لا يليق بها أن تنتهي بصمت، وبعض الحكايات تحتاج إلى نهاية عادلة، لا لأننا نريد إطالة بقائها، بل لأننا نريد أن نغادرها بسلام. كنت أريد أن أقول لك: شكرًا على كل لحظة جعلتني أشعر فيها أنني محبوب، وآسف على كل مرة أخطأت فيها بحقك، وأحببتك… أكثر مما استطعت أن أقول. ثم كنت سأترك يدك، وأمضي… حتى لو كان قلبي سيتبعك. لكن ما يؤلمني الآن ليس أنك رحلت، بل أنك رحلت دون أن تمنحني فرصةً لأودّعك كما يليق بكل ما كان بيننا. لقد تركتني أمام ألف كلمة لم تُقل، وألف سؤال بلا جواب، وذكريات لا تعرف كيف تنتهي. كنت أريد وداعًا يليق بنا… لا لأمنعك من الرحيل، بل لأتعلم كيف أعيش بعده. فبعض الفراق لا يقتلنا لأن من نحب رحل، بل لأنهم رحلوا دون أن يتركوا لنا فرصةً أخيرة لنقول:
طلبي الوحيد لم يكن نهايةً جميلة، ولا كلمة فراقٍ نُجامل بها وجعنا ونمضي… لم أكن أطلب منك أن تعود، ولا أن تغيّر قرارك، ولا حتى أن تمنحني وعدًا جديدًا...كل ما كنت أريده هو حديثٌ أخير… ولقاءٌ هادئ يجمعنا مرةً أخيرة، ننظر فيه إلى بعضنا كما كنا نفعل دائمًا، ونقول ما عجزنا عن قوله، ثم نودّع بعضنا بصدق. كنت أريد أن أسمع منك كل شيء، حتى الأشياء التي ستؤلمني…أريد أن أعرف كيف انتهى كل هذا في قلبك، وأن أخبرك كيف كان رحيلك بالنسبة لي. كنت أريد أن نترك خلفنا ما يكفي من الكلمات، حتى لا أبقى بعدك أبحث عن إجابات بين الذكريات. لأن بعض المشاعر لا يليق بها أن تنتهي بصمت، وبعض الحكايات تحتاج إلى نهاية عادلة، لا لأننا نريد إطالة بقائها، بل لأننا نريد أن نغادرها بسلام. كنت أريد أن أقول لك: شكرًا على كل لحظة جعلتني أشعر فيها أنني محبوب، وآسف على كل مرة أخطأت فيها بحقك، وأحببتك… أكثر مما استطعت أن أقول. ثم كنت سأترك يدك، وأمضي… حتى لو كان قلبي سيتبعك. لكن ما يؤلمني الآن ليس أنك رحلت، بل أنك رحلت دون أن تمنحني فرصةً لأودّعك كما يليق بكل ما كان بيننا. لقد تركتني أمام ألف كلمة لم تُقل، وألف سؤال بلا جواب، وذكريات لا تعرف كيف تنتهي. كنت أريد وداعًا يليق بنا… لا لأمنعك من الرحيل، بل لأتعلم كيف أعيش بعده. فبعض الفراق لا يقتلنا لأن من نحب رحل، بل لأنهم رحلوا دون أن يتركوا لنا فرصةً أخيرة لنقول: "كنت عزيزًا عليّ… وسيؤلمني غيابك، لكنني سأدعك تذهب
#creatorsearchinsights #sadpoetryandimages  اگر کوئی تم سے محبت کی بھیک مانگے تو اسے پاگل مت سمجھو، پاگلوں کی طرح محبت کرنے والے اکثر جلدی مر جایا کرتے ہیں۔ 🖤😔 محبت ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی، کچھ لوگ محبت کو صرف وقت گزاری سمجھتے ہیں، اور کچھ لوگ اسی محبت کو اپنی پوری دنیا بنا لیتے ہیں۔ کسی کے لیے محبت صرف چند خوبصورت باتوں کا نام ہوتی ہے، لیکن کسی کے لیے ایک شخص کی مسکراہٹ ہی زندگی کی سب سے بڑی خوشی بن جاتی ہے۔ 🥀❤️‍🩹 کبھی کسی ایسے شخص کے دل کو مت توڑنا جو تمہیں کھونے کے خوف سے بار بار تمہیں مناتا ہو، جو اپنی انا کو ایک طرف رکھ کر تم سے بات کرنے کی کوشش کرتا ہو، جو تمہاری ناراضی میں بھی تمہاری خوشی تلاش کرتا ہو۔ کیونکہ ہر بار جھکنے والا کمزور نہیں ہوتا، بعض اوقات وہ صرف تمہیں کھونے سے ڈرتا ہے۔ 💔 کچھ لوگ محبت میں اپنی خوشیاں بھول جاتے ہیں، اپنی پسند ناپسند بدل لیتے ہیں، اپنے خوابوں کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں، صرف اس امید پر کہ جس شخص کو انہوں نے اپنے دل میں جگہ دی ہے، وہ بھی کبھی ان کی محبت کی قدر کرے گا۔ مگر افسوس، ہر دل کو اس کی چاہت نہیں ملتی اور ہر محبت کا انجام خوبصورت نہیں ہوتا۔ 😢🖤 سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب انسان کسی سے محبت بھی سچی کرے، وفا بھی پوری کرے، ہر مشکل میں اس کا ساتھ بھی دے، لیکن بدلے میں اسے بےرخی، خاموشی اور انتظار کے سوا کچھ نہ ملے۔ پھر بھی وہ شخص شکایت کرنے کے بجائے اپنے محبوب کی خوشی کے لیے دعائیں کرتا رہتا ہے۔ یاد رکھنا، محبت کی بھیک مانگنے والا ہمیشہ محبت کا محتاج نہیں ہوتا، کبھی کبھی وہ صرف تمہارے بدل جانے سے خوف زدہ ہوتا ہے۔ اسے تمہاری دولت نہیں چاہیے ہوتی، تمہاری ظاہری خوبصورتی نہیں چاہیے ہوتی، اسے صرف تمہارا وقت، تمہاری توجہ، تمہاری وفا اور تمہارے دل میں ایک چھوٹی سی جگہ چاہیے ہوتی ہے۔ 🥀💞 لیکن محبت کا مطلب یہ بھی نہیں کہ انسان اپنی عزتِ نفس بھول جائے یا کسی کے پیچھے اپنی پوری زندگی گزار دے۔ سچی محبت میں دونوں دلوں کی قدر ہوتی ہے، دونوں کے احساسات اہم ہوتے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کسی کے جذبات سے کھیلنے سے پہلے ایک لمحے کے لیے ضرور سوچنا کہ اگر یہی سب تمہارے ساتھ ہو تو تم پر کیا گزرے گی۔ کیونکہ ٹوٹے ہوئے دل کی خاموشی کو سمجھنا آسان نہیں ہوتا، اور کسی کا اعتماد کھو دینے کے بعد اسے پہلے جیسا بنانا بھی آسان نہیں ہوتا۔ 💔🥀 کبھی کسی مخلص انسان کو اس کی محبت کی وجہ سے پاگل مت کہنا، کیونکہ آج جو تمہیں بار بار منانے کی کوشش کر رہا ہے، ممکن ہے کل وہ خاموش ہو جائے۔ اور جب وہ خاموش ہو جائے تو شاید تمہیں احساس ہو کہ کوئی تھا جو تمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی ساری ناراضی بھلا دیا کرتا تھا۔ قدر کرو ان لوگوں کی جو تمہیں دل سے چاہتے ہیں، کیونکہ خوبصورت چہرے تو بہت مل جاتے ہیں، مگر خلوص، وفا اور سچی محبت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ 🖤🥀 ✍🏻 حمزہ راٹیس ❤️‍🩹 اگر آپ نے بھی کبھی کسی سے سچی محبت کی ہے اور اس کی بےرخی برداشت کی ہے تو آپ جانتے ہوں گے کہ دل کے احساسات لفظوں میں بیان کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ 💔🥹

About