@rao_asad_pti804: عمران خان نے اسلام آباد کے غریبوں، مزدوروں اور جھونپڑیوں میں رہنے والوں کے لیے 4,400 کوارٹرز کا جو خواب دیکھا تھا، وہ 90 فیصد مکمل ہونے کے بعد سیاسی بغض کی بھینٹ چڑھ گیا۔ 10 ہزار خاندان جن کی آنکھوں میں عمران خان نے اپنے گھر کا خواب سجایا تھا، آج ان کی امیدیں اس ظالم جعلی حکومت کی بےحسی کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں۔انتقام عمران خان سے تھا، لیکن سزائیں غریب عوام کو کیوں؟ عمارتیں بن گئیں، چھتیں ڈل گئیں، لیکن صرف عمران خان کی تختی نہ لگنے دینے کی انا نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر رکھا ہوا ہے۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو #ImranKhan #teamkaptantiktok #pti_imran_khan_lovers #imrankhanpti804