جان سے پیارا شخص کھویا ہے میں نے
اور تم کہتے ہو مجھے درد سہنا نہیں اتا
Z.I.L.U😭💔🥹
2026-10-23 02:26:31
3
🫀قاضی عدنان 🦋 :
@🫀قاضی عدنان 🦋:رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا۔ وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا