@hafeezurahman08: شادی بہت بہت مبارک ہو آج پیارے دوست فرمان اللہ کی زندگی کا ایک خوبصورت اور یادگار دن ہے میرے پیاری دوست فرمان اللہ اور ان کی پوری فیملی کو شادی کی ڈھیروں خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت خوشیوں برکتوں اور سکون سے بھر دے یا اللہ اس خوبصورت جوڑی کو ہمیشہ سلامت رکھنا ان کے درمیان محبت و الفت قائم رکھنا ان کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دینا اللہ کرے یہ رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے زندگی کا ہر لمحہ خوشیوں سے سجا رہے اور دونوں ایک دوسرے کے لیے سکون و راحت کا ذریعہ بنیں۔#viral #vedio