@mauisunset_too: ✨️At the 🛫Airport 🛬 ✨️😎😊😀🙂☺️👓🕶 #travel #airport #trip #fyppppppppppppppppppppppp #CreateWithEffects @🎀 Aurelia 🎀 @almoujahed @Ángelina⚘️ @Mumtaz @Alma / ne-fesch @🌹 ALHAMDULILLAH 🌹 @Валентина @Ayik_riri @Aleksandra @Nazivyfhhhjfg @Fans Hamdan From Malaysia ✨️ @Yafremenka Maryna🍃🌹 @Maria Morales7272 @Maya🖤🌹 @Marlen_*F*_🇦🇪♤🇨🇺 @Munita Rasyid 🇮🇩 @kristine mens @Mariana Stan @Malú @MENA @Miriam Elizabeth Madrid @@Darmi~ M 77🇮🇩 @Vesna @Fanny Fernandez @Fritzie 🖤🇵🇭 @FALATA 186 🫰🏻💫❣️❇️🤍🙏🏻 @Jvm Jvm ❤️🌹♥️🇵🇭 ✅ @ipah kimchi @juleka. hoosen @Jarmila Sabova

Christina
Christina
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 22 October 2026 11:23:38 GMT
106
15
21
25

Music

Download

Comments

jvmjvm1
Jvm Jvm ❤️🌹♥️🇵🇭 ✅ :
safe flight 🌹🌹❤️
2026-10-22 11:31:42
4
placestv
Places tv :
You live in paradise
2026-10-22 13:59:50
0
nazivyfhhhjfg
Nazivyfhhhjfg :
👌👌👍🌾💐❤❤‍🩹❤‍🩹😇♥♥🥰СУПЕРПРРРРР 🤩🤩❤‍🩹❤‍🩹❤❤❤💐💐💐классна👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
2026-10-22 12:10:23
3
aurelia.wodzisaws
🎀 Aurelia 🎀 :
serce
2026-10-22 12:08:08
3
yafremenka_maryna
Yafremenka Maryna🍃🌹 :
2026-10-22 11:56:54
4
aurelia.wodzisaws
🎀 Aurelia 🎀 :
samolot
2026-10-22 12:07:23
2
aurelia.wodzisaws
🎀 Aurelia 🎀 :
2026-10-22 12:07:32
3
aurelia.wodzisaws
🎀 Aurelia 🎀 :
2026-10-22 12:08:01
3
aurelia.wodzisaws
🎀 Aurelia 🎀 :
2026-10-22 12:07:28
3
aurelia.wodzisaws
🎀 Aurelia 🎀 :
2026-10-22 12:07:30
3
yafremenka_maryna
Yafremenka Maryna🍃🌹 :
2026-10-22 11:31:48
3
juleka.hoosen
juleka. hoosen :
2026-10-22 11:34:18
1
juleka.hoosen
juleka. hoosen :
2026-10-22 11:34:31
1
aurelia.wodzisaws
🎀 Aurelia 🎀 :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-22 12:07:38
3
novitascorpio85
❤️‍🔥mawar merah ❤️‍🔥 :
👌👌👌
2026-10-22 11:32:36
1
aurelia.wodzisaws
🎀 Aurelia 🎀 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-22 12:07:52
3
cinthyabetsy
cynthiabetsy :
❤️❤️❤️
2026-10-22 12:24:47
1
sudheer.abassi
Sudheer Abassi :
🥀🥀🥀
2026-10-22 11:25:37
0
novitascorpio85
❤️‍🔥mawar merah ❤️‍🔥 :
👍👍👍
2026-10-22 11:33:35
0
el.hedi.kchaou
almoujahed :
❤️❤️❤️
2026-10-22 13:38:10
1
mukaish00
Mukaish warmaaa :
🥰🥰🥰
2026-10-22 17:28:01
0
To see more videos from user @mauisunset_too, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎میرپورخاص شھر میں ماتا کے جاگرن پروگرام میں فقیر شیوا کچھی کی خصوصی شرکت، دسمبر میں میگا احتجاجی دھرنے کا اعلان، ہزاروں ہندو خواتین و مردوں کی حمایت کا اظہار میرپورخاص شھر کے علائقے نمبری ھندو محلہ میں ماتا کے جاگرن کے پروگرام میں پاکستان دراوڑ اتحاد کے چیئرمین فقیر شیوا کچھی نے خصوصی شرکت کی، جہاں انہوں نے پروگرام میں شریک ہزاروں کی تعداد میں موجود ہندو برادری کی خواتین، مردوں، نوجوانوں اور بچوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر فقیر شیوا کچھی نے ہندو برادری کو درپیش مسائل، ظلم و ناانصافی، اقلیتی حقوق کی پامالی اغواہ، جبرن مذھب تبدیلی، اور تحفظ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندو برادری کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف اب سب کو متحد ہو کر بھرپور اور مؤثر آواز اٹھانا ہوگی۔ اپنے حقوق کے تحفظ، انصاف کے حصول اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے اتحاد اور یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ فقیر شیوا کچھی نے اس موقع پر اعلان کیا کہ پاکستان دراوڑ اتحاد کی جانب سے دسمبر میں میرپورخاص شہر میں اقلیتی حقوق اور ہندو برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک تاریخی میگا احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ انہوں نے جاگرن میں شریک تمام خواتین، مردوں، نوجوانوں اور ہندو برادری کے معززین کو اس احتجاجی دھرنے میں شرکت کی دعوت دی اور اپیل کی کہ اپنے حقوق کی جدوجہد میں پاکستان دراوڑ اتحاد کا بھرپور ساتھ دیں۔ چیئرمین فقیر شیوا کچھی کی اپیل پر پروگرام میں موجود ہزاروں کی تعداد میں ہندو برادری کی خواتین، مردوں اور نوجوانوں نے ہاتھ اٹھا کر فقیر شیوا کچھی اور پاکستان دراوڑ اتحاد کا ساتھ دینے، اقلیتی حقوق کے لیے متحد ہونے اور دسمبر میں ہونے والے میگا احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر فقیر شیوا کچھی نے کہا کہ پاکستان دراوڑ اتحاد سال 2018 سے اقلیتی برادری کے حقوق، مذہبی آزادی، سماجی انصاف اور مظلوم خاندانوں کی داد رسی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ ہماری جدوجہد کسی مذہب یا برادری کے خلاف نہیں، بلکہ ظلم، ناانصافی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے حقوق کے حصول کے لیے پُرامن، جمہوری اور آئینی طریقے سے جدوجہد کرنا ہوگی۔ دسمبر میں میرپورخاص میں ہونے والا میگا احتجاجی دھرنا اقلیتی برادری کے مسائل کو اجاگر کرنے اور حکامِ بالا تک اپنی آواز پہنچانے کے لیے ایک اہم قدم ہوگا۔ ہندو برادری کا بھرپور اظہارِ یکجہتی اس بات کا پیغام ہے کہ اب اقلیتی حقوق کی جدوجہد کو مزید مضبوط اور منظم انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔ پاکستان دراوڑ اتحاد کا پیغام: اتحاد ہماری طاقت، انصاف ہمارا حق اور پُرامن جدوجہد ہمارا راستہ ہے۔ آئیے، دسمبر میں میرپورخاص کے میگا احتجاجی دھرنے میں شرکت کرکے اقلیتی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔  100064404021230:2048:ISPR 100069426192660:2048:Pakistan Army 100064629551922:2048:Pak Army Mohsin Naqvi 100068990806628:2048:Sindh Government 100064573516491:2048:Sindh Chief Minister House 100064391660709:2048:United Nations Human Rights 100069659990702:2048:Human Rights Council of Pakistan 100064316547120:2048:United Nations - Pakistan 100064561904501:2048:Human Rights Commission of Pakistan 100064878514836:2048:Amnesty International USA 100068078193537:2048:ISI Defenders 100066448944104:2048:Sindh Human Rights Commission 100043981186461:2048:Sindh Police 100064373431055:2048:Mirpurkhas Range Police  #PakistanDarawarIttehad #FaqeerShivaKachhi #MinorityRights #SaveMinorityGirls #StopForcedConversion    ‎ Part 1

About