@khan.afridi4518: کیپٹن ہری بروک کی اپنی فیورٹ کنڈیشن میں ایک اور فیورٹ اور تاریخی اننگز انہوں نے بنائی 75 گیندوں پر شاندار سنچری اور ایک بار پھر کیپٹن اننگز کھیل ڈالی یہ ان کی چوتھی سنچری ہے کریئر کی اور چاروں سنچریاں ایز اے کیپٹن کے طور پر آئیں #TriNationSeries