🖤🇵🇰 سلام ہے شہید ڈی ایس پی عمران الدین کو!
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کرک، عمران الدین شہید نے خوارج کے خلاف بہادری اور دلیری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ ایسے بہادر سپوت قوم کا فخر اور وطن کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
🤲 اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🥀💔
2026-10-22 18:32:41
0
ZN zahair Shah auto :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-22 12:14:01
1
😎HASSAN KHAN 🤐 :
😔😔😔
2026-10-22 17:07:38
1
Basit Afghan :
😳😳😳
2026-10-22 17:18:00
1
To see more videos from user @peshawarkikhabrain, please go to the Tikwm
homepage.