ایک دن تمہیں میری محبت یاد ائے گی میری خاموشیوں کی ہر شکایت یاد ائے گی اج نمی دکھتی نہیں کل میری پلکوں کی ہر برسات یاد ائے گی ایک دن تمہیں میری محبت یاد ائے گی میرے بن جینے کی ہر کوشش تمہیں رلائے گی
2026-10-22 13:53:44
2
mahesholi025 :
🥰
2026-10-24 11:42:16
0
ganga kirkwood :
🙏🙏🙏🥰♥️
2026-10-23 18:12:02
0
sharifbaloch :
یہ دنیا صرف باتوں کی حد تک مخلص ہے حقیقت میں ہر شخص اپنی ذات کا وفادار ہے