@mughalsialkot2233: 🎡 سیالکوٹ اکبرآباد میلہ سج گیا! 🎠 سیالکوٹ والوں! آئیے دیکھتے ہیں اکبرآباد میلے کی رونقیں، خوبصورت جھولے اور میلے کا پورا نظارہ۔ ویڈیو دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ❤️ #سیالکوٹ #اکبرآباد_میلہ #Sialkot #AkbarabadMela #MughalSialkot